بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ،اہم ہمسایہ ملک پاکستان کی مدد کو آن پہنچا،یہ چین نہیں بلکہ کون ہے؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے پاکستان کو مزید 1000 میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔ کوئٹہ میں متعین ایرانی قونصل جنرل آغا محمدرفیعی نے کہاہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخی ،اسلامی ،ثقافتی اور تجارتی تعلقات قائم ہیں, ایران پاکستان کو مزید 1ہزارمیگاواٹ بجلی دینے کیلئے تیار ہے،پاکستان کے ساتھ 5ارب ڈالر… Continue 23reading بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ،اہم ہمسایہ ملک پاکستان کی مدد کو آن پہنچا،یہ چین نہیں بلکہ کون ہے؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے