جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ عمران خان وزیر اعظم ،ہم انکے ساتھ ہیں ‘‘ پی ٹی آئی کی سب سے بڑی مخالف پارٹی کے اہم رہنما کا اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں،وہ منتخب وزیر اعظم ہیں، ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے وہ وزیراعظم نہیں۔کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ عمران خان کرپشن

کیخلاف جو کررہے ہیں اس کیساتھ ہیں،کسی کو انتقامی کارروائی کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے، مجھ پرجعلی مقدمات بنائے گئے،ان پرنظرثانی کرنی چاہیے،اس موقع پر کرپشن کے الزام سے متعلق سوال پرڈاکٹرعاصم صحافی سے الجھ گئے۔ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ کیا آپ کاضمیرمانتا ہے کہ میں نے کرپشن کی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…