ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

سانحہ 12 مئی ،اب ہو گا انصاف!ہائیکورٹ نے ایسا حکم جاری کردیا کہ سانحے میں ملوث افراد کی ٹانگیں کانپنے لگیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی(سی پی پی)سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ 12 مئی پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سندھ حکومت کو انکوائری ٹربیونل بنانے کی ہدایت کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ 12 مئی کی از سر نو تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن بنانے سے متعلق فیصلہ سنایا دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت چیف جسٹس

سندھ ہائی کورٹ سے ٹریبونل کے لئے رجوع کرے۔ ہر دو ہفتوں میں جے آئی ٹی پیش رفت رپورٹ جمع کرائیں، کیس کا شروع سے آخر تک جائزہ لیا جائے، ملوث ماسٹر مائنڈ کی تحقیقات کی جائے۔سندھ ہائی کورٹ کے حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ سے بھی پیش رفت رپورٹ حاصل کی جائے، جے آئی ٹی اور انکوائری ٹریبونل کی رپورٹ کے بعد ہی حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…