جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان ٗ طالب علم پر 20 سے زائد افراد کا بدترین تشدد، ویڈیو منظر عام پر آگئی،انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

ملتان (این این آئی)ملتان کی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے جھگڑے کے دوران حریف تنظیم کی جانب سے ایک نہتے طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک تنظیم کے 20 سے 25 افراد نے ہاسٹل کے کمرے میں گھس کر حریف تنظیم کے ایک نہتے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ گزشتہ ایک ماہ سے دو طلبہ تنظیموں کے درمیان ہاسٹلز کے معاملات کو لیکر جھگڑے جاری تھے۔انہوں نے بتایا کہ

یہ ویڈیو گزشتہ پیر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حملہ آوروں نے ہاسٹل میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور وہاں موجود چیزوں کو نقصان پہنچایا۔یونیورسٹی انتظامیہ کا موقف ہے کہ چھٹی کی وجہ سے معاملہ رکا ہوا ہے ٗ (آج) پیر کو اس حوالے سے انکوائری ہوگی۔ملتان پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے واقعے کا علم نہیں، یونیورسٹی انتظامیہ تحریری طور پر آگاہ کرے تو قانونی کارروائی کریں گے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے طالب علم پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔ ملتان کی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے جھگڑے کے دوران حریف تنظیم کی جانب سے ایک نہتے طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک تنظیم کے 20 سے 25 افراد نے ہاسٹل کے کمرے میں گھس کر حریف تنظیم کے ایک نہتے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ گزشتہ ایک ماہ سے دو طلبہ تنظیموں کے درمیان ہاسٹلز کے معاملات کو لیکر جھگڑے جاری تھے۔انہوں نے بتایا کہ یہ ویڈیو گزشتہ پیر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حملہ آوروں نے ہاسٹل میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور وہاں موجود چیزوں کو نقصان پہنچایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…