اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز کی وفات، عمران خان نے شریف خاندان کیلئے ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

بیگم کلثوم نواز کی وفات، عمران خان نے شریف خاندان کیلئے ناقابل یقین اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازلندن میں انتقال کر گئیں، وزیر اعظم عمران خان نے ان کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ شریف خاندان کو مکملسہولیات دی جائیں۔ دوسری جانب وزیر مملکت داخلہ… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کی وفات، عمران خان نے شریف خاندان کیلئے ناقابل یقین اعلان کردیا

اگر یہاں حملہ کیا گیا تو پوری دنیا کواس کی قیمت چکانا ہوگی،طیب اردوان نے انتباہ کردیا،جانتے ہیں ترک صدر نے اتنی سنگین دھمکی کس کی خاطر دی؟

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

اگر یہاں حملہ کیا گیا تو پوری دنیا کواس کی قیمت چکانا ہوگی،طیب اردوان نے انتباہ کردیا،جانتے ہیں ترک صدر نے اتنی سنگین دھمکی کس کی خاطر دی؟

انقرہ(سی پی پی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردون نے باور کرایا ہے کہ شامی فوج کی جانب سے اِدلب پر کیا جانے والا حملہ ترکی، یورپ اور دیگر کے لیے انسانی اور سکیورٹی خطرات کا سبب بنے گا۔ امریکی اخبار “وال اسٹریٹ جرنل” میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں ایردون نے عالمی برادری سے… Continue 23reading اگر یہاں حملہ کیا گیا تو پوری دنیا کواس کی قیمت چکانا ہوگی،طیب اردوان نے انتباہ کردیا،جانتے ہیں ترک صدر نے اتنی سنگین دھمکی کس کی خاطر دی؟

’’ غیرملکی مہمانوں کاپروٹوکول متاثرہوگا،گاڑیوں کی نیلامی روک دی جائے‘‘عدالت نے درخواست پراپنا فیصلہ بھی سنادیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

’’ غیرملکی مہمانوں کاپروٹوکول متاثرہوگا،گاڑیوں کی نیلامی روک دی جائے‘‘عدالت نے درخواست پراپنا فیصلہ بھی سنادیا

اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی روکنے کی درخواست کی سماعتکی، درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ گاڑیوں کی نیلامی… Continue 23reading ’’ غیرملکی مہمانوں کاپروٹوکول متاثرہوگا،گاڑیوں کی نیلامی روک دی جائے‘‘عدالت نے درخواست پراپنا فیصلہ بھی سنادیا

گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے بعد ہالینڈ میں ایک اور گھٹیااور مذموم حرکت، گستاخانہ خاکوں پر مشتمل کتاب شائع کر دی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران افسوسناک انکشاف سامنے آگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے بعد ہالینڈ میں ایک اور گھٹیااور مذموم حرکت، گستاخانہ خاکوں پر مشتمل کتاب شائع کر دی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران افسوسناک انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ حکومت گستاخانہ خاکوں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہالینڈ سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ درخواست گزار نے مؤقف پیش کیا کہ ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں… Continue 23reading گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے بعد ہالینڈ میں ایک اور گھٹیااور مذموم حرکت، گستاخانہ خاکوں پر مشتمل کتاب شائع کر دی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران افسوسناک انکشاف سامنے آگیا

گاڑی کو ٹکر کیوں ماری؟سابق فاسٹ باؤلرنے آٹو رکشہ ڈرائیور کو پیٹ ڈالا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

گاڑی کو ٹکر کیوں ماری؟سابق فاسٹ باؤلرنے آٹو رکشہ ڈرائیور کو پیٹ ڈالا

ڈھاکا(سی پی پی)بنگلہ دیش کے سابق فاسٹ باؤلر شہادت حسین ایک آٹورکشہ ڈرائیور کو زدوکوب کرنے کے الزام کی زدمیں آگئے۔تفصیلات کے مطابق شہادت حسین کو ڈھاکا کی ایک مصروف شاہراہ پر ایک آٹورکشہ ڈرائیور سے الجھتے ہوئے دیکھا گیا۔ انھوں نے رکشے کی اپنی گاڑی سے رگڑ پر ڈرائیور محمد لٹن کو تشدد کا… Continue 23reading گاڑی کو ٹکر کیوں ماری؟سابق فاسٹ باؤلرنے آٹو رکشہ ڈرائیور کو پیٹ ڈالا

اسحاق ڈار کی وطن واپسی میں تمام رکاوٹیں ختم،سابق وزیر خزانہ کو برطانیہ سے پاکستان کیسے لایا جائیگا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میںکیا بڑااعلان کر دیا؟

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

اسحاق ڈار کی وطن واپسی میں تمام رکاوٹیں ختم،سابق وزیر خزانہ کو برطانیہ سے پاکستان کیسے لایا جائیگا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میںکیا بڑااعلان کر دیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اٹارنی جنرل انور منصور نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے تمام متعلقہ محکموں سے مشاورت جاری ہے۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اسحاق ڈار کی وطن واپسی کیس کی سماعت… Continue 23reading اسحاق ڈار کی وطن واپسی میں تمام رکاوٹیں ختم،سابق وزیر خزانہ کو برطانیہ سے پاکستان کیسے لایا جائیگا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میںکیا بڑااعلان کر دیا؟

خیبر پختونخوا میں انتہائی افسوسناک واقعہ ،کئی گھرانے اجڑ گئے،فضا سوگوار ہوگئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

خیبر پختونخوا میں انتہائی افسوسناک واقعہ ،کئی گھرانے اجڑ گئے،فضا سوگوار ہوگئی

کوہاٹ(سی پی پی) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ کے علاقے اخوروال میں کوئلے کی کان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 9 مزدور جاں بحق ہوگئے، جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا ہونے کا واقعہ کوہاٹ میں درہ آدم خیل کے علاقے… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں انتہائی افسوسناک واقعہ ،کئی گھرانے اجڑ گئے،فضا سوگوار ہوگئی

مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن نواز شریف کے نام سے رہے گی یا سابق وزیراعظم کا نام ہٹا دیا جائیگا، کونسی عدالتپارٹی کے مستقبل کا فیصلہ آج کرنے جا رہی ہے؟ بڑی خبر آگئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن نواز شریف کے نام سے رہے گی یا سابق وزیراعظم کا نام ہٹا دیا جائیگا، کونسی عدالتپارٹی کے مستقبل کا فیصلہ آج کرنے جا رہی ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن نواز شریف کے نام سے قائم رہے گی یا پارٹی کے نام سے (ن) مائنس ہو جائے گا، الیکشن کمیشن فیصلہ 12 ستمبر کو سنائے گا۔الیکشن کمیشن میں نواز شریف کے نام سے مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن منسوخ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار… Continue 23reading مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن نواز شریف کے نام سے رہے گی یا سابق وزیراعظم کا نام ہٹا دیا جائیگا، کونسی عدالتپارٹی کے مستقبل کا فیصلہ آج کرنے جا رہی ہے؟ بڑی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی موجیں ختم، نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں بڑی تبدیلی کر دی کھانے اور نماز کے وقفے میں غائب ہو جانیوالوں کیلئے بڑا حکم جاری

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

سرکاری ملازمین کی موجیں ختم، نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں بڑی تبدیلی کر دی کھانے اور نماز کے وقفے میں غائب ہو جانیوالوں کیلئے بڑا حکم جاری

کوہاٹ(نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت نے صوبہ خیبرپختونخواہ میں تمام صوبائی سرکاری دفاتر بشمول ڈویژنل اور ضلعی دفاتر میں نئے دفتری اوقات کا اعلامیہ جاری کردیا۔ منگل کے روز ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نئے دفتری اوقات پیر تا جمعرات صبح نو بجے تا شام پانچ بجے ہوں گے جسمیں ایک بجے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موجیں ختم، نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں بڑی تبدیلی کر دی کھانے اور نماز کے وقفے میں غائب ہو جانیوالوں کیلئے بڑا حکم جاری