ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

گاڑی کو ٹکر کیوں ماری؟سابق فاسٹ باؤلرنے آٹو رکشہ ڈرائیور کو پیٹ ڈالا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

ڈھاکا(سی پی پی)بنگلہ دیش کے سابق فاسٹ باؤلر شہادت حسین ایک آٹورکشہ ڈرائیور کو زدوکوب کرنے کے الزام کی زدمیں آگئے۔تفصیلات کے مطابق شہادت حسین کو ڈھاکا کی ایک مصروف شاہراہ پر ایک آٹورکشہ ڈرائیور سے الجھتے ہوئے دیکھا گیا۔ انھوں نے رکشے کی اپنی گاڑی سے رگڑ پر ڈرائیور محمد لٹن کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

متاثرہ رکشہ ڈرائیور نے کہاکہ میری چھوٹی سی غلطی تھی جبکہ گاڑی کو زیادہ نقصان بھی نہیں ہوا تھا، اس کے باوجود وہ میری طرف آئے اور کوئی بات سنے بغیر ہی پٹائی شروع کردی، اس کیساتھ انھوں نے میرا یونیفارم بھی پھاڑ دیا۔اس سے قبل انھیں اور ان کی اہلیہ کو کمسن ملازمہ پر بدترین تشدد کے جرم میں جیل کی ہوا کھانا پڑی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…