بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا میں انتہائی افسوسناک واقعہ ،کئی گھرانے اجڑ گئے،فضا سوگوار ہوگئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ(سی پی پی) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ کے علاقے اخوروال میں کوئلے کی کان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 9 مزدور جاں بحق ہوگئے، جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا ہونے کا واقعہ کوہاٹ میں درہ آدم خیل کے علاقے اخوروال میں پیش آیا اور

کان میں 11 کان کن ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے 9افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ دیگر 2 افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ تاہم خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔سیکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ کان میں گیس بھر جانے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے کان بیٹھ گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…