ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک میں جمہوریت مضبوط ہورہی ہے اور مستقبل میں مزید کیا ہوگا؟آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم اعلان کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت مضبوط ہورہی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایوان صدر میں صدر مملکت عارف علوی کی تقریب حلف برداری میں سرکاری میڈیا سے گفتگو میں آرمی چیف نے کہا کہ نئے سربراہ مملکت کی

حلف برداری جمہوریت کے تسلسل کے لیے اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت کا تسلسل جاری رہے گا، ملک میں جمہوریت پنپ رہی ہے اور مزید نمو پائے گی۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ نئے صدر کی حلف برداری اہم ہے ٗجمہوری عمل کا تسلسل قابل تعریف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…