لاہور(آن لائن) اہم حلقے میں شکست کا خوف ،مسلم لیگ ن کی ضمنی الیکشن کابائیکاٹ کرنے کی تیاریاں، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں،مسلم لیگ ن نے پی پی 87میانوالی سے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ پر غور شروع کردیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قائم کمیٹی نے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کی سفارش کر دی، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جانب سے وزیر امانت اللہ شادی خیل کی سربراہی میں کمیٹی بنائی تھی کمیٹی نے پی پی 87میانوالی سے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کی سفارش کی ہے
اہم حلقے میں شکست کا خوف ،مسلم لیگ ن کی ضمنی الیکشن کابائیکاٹ کرنے کی تیاریاں، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
بجٹ سے پہلے بڑا دباؤ، سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ اور پنشن بحالی کا مطالبہ



















































