میشا شفیع کی جانب سے مجھے کیوں دھمکایا جارہا ہے؟ وزیراعظم کے بھانجے حسان خان نیازی نے حقیقت بیان کر دی
کراچی(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹراورسماجی کارکن حسان خان نیازی نے گلوکارہ میشا شفیع پرالزام لگایا ہے کہ انہیں علی ظفرکی طرفداری کرنے اور میشا شفیع کی غیرملکی فنڈنگ پر سوالات اٹھانے پران کی جانب سے دھمکایا جارہا ہے۔گلوکارہ میشا شفیع نے گزشتہ برس علی ظفرپر’می ٹو‘ مہم کے تحت جنسی ہراسانی کا… Continue 23reading میشا شفیع کی جانب سے مجھے کیوں دھمکایا جارہا ہے؟ وزیراعظم کے بھانجے حسان خان نیازی نے حقیقت بیان کر دی