منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

پی آئی اے کے ڈے کئیر سنٹر کراچی میں بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل، ترجمان پی آئی اے بھی حقیقت سامنے لے آئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

پی آئی اے کے ڈے کئیر سنٹر کراچی میں بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل، ترجمان پی آئی اے بھی حقیقت سامنے لے آئے

لاہور(این این آئی)پی آئی اے کے ڈے کئیر سنٹر کراچی میں بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ ڈے کیئر سنٹر کی آیا جوتے کے ساتھ بچے کو مار رہی ہے۔ ڈے کیئر سنٹر میں پی آئی اے کی خاتون ملازمین کے بچوں کو ڈیوٹی کے دوران رکھا جاتا ہے۔… Continue 23reading پی آئی اے کے ڈے کئیر سنٹر کراچی میں بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل، ترجمان پی آئی اے بھی حقیقت سامنے لے آئے

”میرٹ برائے فروخت“ پالیسی کے خلاف آئینی جنگ لڑنے کا اعلان،ٹیسٹنگ مافیا کا مکروہ دھندا حکومتی سرپرستی میں ہونے کا انکشاف

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

”میرٹ برائے فروخت“ پالیسی کے خلاف آئینی جنگ لڑنے کا اعلان،ٹیسٹنگ مافیا کا مکروہ دھندا حکومتی سرپرستی میں ہونے کا انکشاف

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے این ٹی ایس اور ایف ٹی ایس کی من مانیوں اور اس مافیا کی جانب سے میرٹ کے قتل عام کے خلاف اسمبلی فلور پر جنگ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتسابی ادارے ٹیسٹنگ مافیا کے خلاف فوری کارروئی کا آغاز کریں، پارٹی کے صوبائی جنرل… Continue 23reading ”میرٹ برائے فروخت“ پالیسی کے خلاف آئینی جنگ لڑنے کا اعلان،ٹیسٹنگ مافیا کا مکروہ دھندا حکومتی سرپرستی میں ہونے کا انکشاف

انتخابات میں شرکت سے محرومی، الیکشن کمیشن نے 42 سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کردیے، پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں بھی شامل

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

انتخابات میں شرکت سے محرومی، الیکشن کمیشن نے 42 سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کردیے، پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں بھی شامل

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں، فنڈز اور اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کر انے پر42 سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کر دئیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق42 سیاسی جماعتوں کو نوٹس مالی گوشواروں، فنڈز اور اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر جاری کیے گئے۔ اے این پی،بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی،… Continue 23reading انتخابات میں شرکت سے محرومی، الیکشن کمیشن نے 42 سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کردیے، پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں بھی شامل

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں چوتھے روز بھی مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے، ملکی معاشی صورتحال پر سرمایہ کار تذبذب کا شکار

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں چوتھے روز بھی مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے، ملکی معاشی صورتحال پر سرمایہ کار تذبذب کا شکار

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس31500پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید6ارب86کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت18.81فیصدزائدجبکہ51.81فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔حکومتی مالیاتی اداروں،… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں چوتھے روز بھی مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے، ملکی معاشی صورتحال پر سرمایہ کار تذبذب کا شکار

بلوچستان معدنیات کی دولت سے مالامال ہے، ریکوڈک پاکستان کی معیشت بنے گا، پاکستان کیخلاف دشمن ملک کیا سازش کر رہے ہیں؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

بلوچستان معدنیات کی دولت سے مالامال ہے، ریکوڈک پاکستان کی معیشت بنے گا، پاکستان کیخلاف دشمن ملک کیا سازش کر رہے ہیں؟

نوکنڈی(آن لائن) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف نے کہا ہے کہ ریکوڈک سے نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان کی معیشت بنے گا اور بلوچستان معدنیات کی دولت سے مالامال ہے دشمن ممالک پاکستان کے خلاف سازش کررہے ہیں بلوچستان کے نوجوانوں کوایف سی اورآرمی میں مزید روزگار فراہم کرینگے بلوچستان کے عوام… Continue 23reading بلوچستان معدنیات کی دولت سے مالامال ہے، ریکوڈک پاکستان کی معیشت بنے گا، پاکستان کیخلاف دشمن ملک کیا سازش کر رہے ہیں؟

بی آر ٹی سائیکلوں کا نیا شوشہ، بی آر ٹی منصوبے کیلئے منگوائی گئی تقریباً 200 بسیں کھلے آسمان تلے کھڑی کھڑی زنگ آلود،بی آر ٹی منصوبے بارے حیران کن انکشافات

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

بی آر ٹی سائیکلوں کا نیا شوشہ، بی آر ٹی منصوبے کیلئے منگوائی گئی تقریباً 200 بسیں کھلے آسمان تلے کھڑی کھڑی زنگ آلود،بی آر ٹی منصوبے بارے حیران کن انکشافات

پشاور(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات وسینیٹرروبینہ خالد نے کہاہے کہ بی آرٹی کے لیے منگواء گئیں تقریباً 200 بسیں کئی مہینوں سے چمکنی ٹرمینل پر کھلے آسمان تلے کھڑی ذنگ آلودہوچکی ہیں ان سے توجہ ہٹانے کیلئے صوبائی حکومت نے بی آرٹی سائیکلوں کا نیاشوشہ چھوڑ دیا ہے جس سے واضح ہوتاہے کہ… Continue 23reading بی آر ٹی سائیکلوں کا نیا شوشہ، بی آر ٹی منصوبے کیلئے منگوائی گئی تقریباً 200 بسیں کھلے آسمان تلے کھڑی کھڑی زنگ آلود،بی آر ٹی منصوبے بارے حیران کن انکشافات

سکولوں کے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

سکولوں کے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) محکمہ تعلیم پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سکولوں کے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے مطابق موسم سرما میں گرلز سکولوں کے اوقات کار صبح سوا آٹھ بجے سے دوپہر سوا دو بجے تک ہوں گے جبکہ بوائز سکولوں کے اوقات کار صبح… Continue 23reading سکولوں کے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

سعودی تیل تنصیبات پر حملے کہاں سے ہو رہے ہیں؟ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایران کی کھل کر حمایت کر دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

سعودی تیل تنصیبات پر حملے کہاں سے ہو رہے ہیں؟ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایران کی کھل کر حمایت کر دی

انقرہ(آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ہونے والے حملوں کے الزامات ایران پر عائد کرنے میں احتیاط برتنے کا مطالبہ کردیا۔امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ترک صدر نے کہا کہ ‘میں نہیں سمجھتا کہ ایران پر الزام لگانا صحیح کام ہوگا’۔اسی معاملے… Continue 23reading سعودی تیل تنصیبات پر حملے کہاں سے ہو رہے ہیں؟ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایران کی کھل کر حمایت کر دی

افغانستان میں بدامنی کا راج، روزانہ 300 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو رہے ہیں، بے روزگاری اور غربت میں خوفناک اضافہ،حکمت یار نے انتباہ کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

افغانستان میں بدامنی کا راج، روزانہ 300 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو رہے ہیں، بے روزگاری اور غربت میں خوفناک اضافہ،حکمت یار نے انتباہ کردیا

کابل(این این آئی)افغانستان کے سابق وزیراعظم گل بدین حکمت یار نے ملک میں امن وامان کی ابتر صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال روز بروز بدتر ہوتی جارہی ہے اور افغانستان میں روزانہ 300 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں… Continue 23reading افغانستان میں بدامنی کا راج، روزانہ 300 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو رہے ہیں، بے روزگاری اور غربت میں خوفناک اضافہ،حکمت یار نے انتباہ کردیا