چونیاں سے بچوں کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری، علاقے میں پھر خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی
قصور(این این آئی)چونیاں کے مضافاتی علاقے سے ایک اور بچے کی باقیات ملی ہیں جس کے بعد علاقے میں ایک بار پھر خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قصور کی نواحی شہر چونیاں میں ایک اور بچے کی باقیات ملی ہیں۔ جس کے بعد علاقے سے ملنے والی بچوں کی لاشوں کی… Continue 23reading چونیاں سے بچوں کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری، علاقے میں پھر خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی