بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا گیا
راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی کے عوام اور تاجروں نے بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف احتجاج تحریک کا آغاز کر دیا جس کی ابتدا گزشتہ روز صادق آباد چوک سے کی گئی اس مقصد کے لئے منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں کری روڈاور صادق آبادکے تاجروں کے علاوہ اوریونین کونسل26اور28کے رہائشیوں نے بڑی تعداد میں شرکت… Continue 23reading بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا گیا