بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کردیا،بجلی صارفین سے33ارب روپے ناجائز وصول،اوور بلنگ کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کردیا،بجلی صارفین سے33ارب روپے ناجائز وصول،اوور بلنگ کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے گئے

کراچی(این این آئی)ملک میں تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک سال میں اربوں روپے کے اضافی بل بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اضافی بل مالی سال 18-2017 میں بھجوائے گئے جس میں بجلی کی 10 سرکاری تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 33 ارب… Continue 23reading بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کردیا،بجلی صارفین سے33ارب روپے ناجائز وصول،اوور بلنگ کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے گئے

پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے والی غیرملکی ایئرلائنوں کی پروازوں میں مسلسل اضافہ،رواں سال صرف9ماہ میں کتنے ارب کا ریونیو حاصل ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019

پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے والی غیرملکی ایئرلائنوں کی پروازوں میں مسلسل اضافہ،رواں سال صرف9ماہ میں کتنے ارب کا ریونیو حاصل ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی) پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے میں غیرملکی ایئرلائنوں کی پروازوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، رواں سال کے 9ماہ کے دوران18ارب روپے سے زائد کا ریونیو حاصل ہوا۔تفصیلات کے مطابق نئی ایوی ایشن پالیسی کے ثمرات آنا شروع ہوگئے، اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ غیرملکی ایئرلائنوں کی پروازوں میں پاکستان… Continue 23reading پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے والی غیرملکی ایئرلائنوں کی پروازوں میں مسلسل اضافہ،رواں سال صرف9ماہ میں کتنے ارب کا ریونیو حاصل ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

پی آئی اے نے 10 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کا کھانا ضائع کردیا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019

پی آئی اے نے 10 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کا کھانا ضائع کردیا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)قومی ائیر لائن کے حوالے سے آڈیٹر جنرل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پی آئی اے نے 10 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کا کھانا ضائع کیا ہے،ضائع کیاگیا کھانا5لاکھ 14 ہزار 554 افراد کے لئے کافی تھا۔ آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے… Continue 23reading پی آئی اے نے 10 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کا کھانا ضائع کردیا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات انکشاف

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،سب بہرے ہیں جو ناقابل قبول ہے،امریکی صدارتی امیدواربرنی سینڈرز کی ٹرمپ اورمودی پر شدیدتنقید،کھری کھری سنادی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،سب بہرے ہیں جو ناقابل قبول ہے،امریکی صدارتی امیدواربرنی سینڈرز کی ٹرمپ اورمودی پر شدیدتنقید،کھری کھری سنادی

نیویارک(این این آئی)امریکی سینٹر اور ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں شامل برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ نریندر مودی اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کا اہتمام ایسے وقت میں کیاگیا جب کشمیر محاصرے میں ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق برنی سینڈر نے ایک جریدے ہیوسٹن کرونکل کو بتایا کہ جب صدر ٹرمپ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،سب بہرے ہیں جو ناقابل قبول ہے،امریکی صدارتی امیدواربرنی سینڈرز کی ٹرمپ اورمودی پر شدیدتنقید،کھری کھری سنادی

آبادی کے تناسب سے پاکستان دنیا بھر میں کس نمبرپر ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019

آبادی کے تناسب سے پاکستان دنیا بھر میں کس نمبرپر ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

بہاولنگر(این این آئی)۔پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک آبادی کے بڑھتے ہوئے سیلاب سے خو فز دہ ہیں شعور وآگاہی کے بغیر آبادی کے بڑھتے ہوئے سیلاب کو روکنا ممکن نہ ہے۔پاکستان کی ترقی کئے لئے پاکستان کی بڑھتی ہو ئی آبادی کی روک تھام انتہائی ضروری ہے۔آبادی کے تناسب سے پاکستان دنیا بھر میں… Continue 23reading آبادی کے تناسب سے پاکستان دنیا بھر میں کس نمبرپر ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

پشاور یونیورسٹی دنیا کی 500بہترین جامعات میں ایک بار پھر شامل، مجموعی طورپر پاکستان کی 14جامعات فہرست میں موجود

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019

پشاور یونیورسٹی دنیا کی 500بہترین جامعات میں ایک بار پھر شامل، مجموعی طورپر پاکستان کی 14جامعات فہرست میں موجود

پشاور(آن لائن)پشاور یونیورسٹی دنیا کی 500بہترین جامعات میں ایک بار پھر شامل کر لیا گیا ہے برطانوی میگزین ٹائم ہائیر ایجو کیشن ٹی ایچ اے نے دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں 92ممالک کی 1400جامعات کا جائزہ لیا گیا اس فہرست میں پاکستان کی 14جامعات بھی شامل ہیں۔ جن… Continue 23reading پشاور یونیورسٹی دنیا کی 500بہترین جامعات میں ایک بار پھر شامل، مجموعی طورپر پاکستان کی 14جامعات فہرست میں موجود

سعودی عرب کی آن لائن ویزہ پالیسی سے غیر قانونی افراد کا راستہ ہموار ہو گیا،زبردست پیش رفت

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019

سعودی عرب کی آن لائن ویزہ پالیسی سے غیر قانونی افراد کا راستہ ہموار ہو گیا،زبردست پیش رفت

اسلام آباد (آن لائن) سعودی عرب کی جانب سے آن لائن ویزہ پالیسی کے اعلان سے غیر قانونی طور پر جانے والے افراد کا راستہ ہموار ہو گیا،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بائیو میٹرک کی تجویز پیش کر دی،معلومات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے تاحال نئے سال کی واضع عمرہ پالیسی کا… Continue 23reading سعودی عرب کی آن لائن ویزہ پالیسی سے غیر قانونی افراد کا راستہ ہموار ہو گیا،زبردست پیش رفت

شمالی کوریا کا ایک اورکامیاب بیلسٹک میزائل تجربہ، جاپانی وزیراعظم کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

شمالی کوریا کا ایک اورکامیاب بیلسٹک میزائل تجربہ، جاپانی وزیراعظم کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

ٹوکیو /پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے بدھ کو اپنے مشرقی ساحل پر کم از کم ایک میزائل فائر کیا جس نے 450 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور زمین سے 910 کلومیٹر کی اونچائی تک گیا۔دوسری جانب جاپانی وزیراعظم… Continue 23reading شمالی کوریا کا ایک اورکامیاب بیلسٹک میزائل تجربہ، جاپانی وزیراعظم کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

یہ علماء ضلع مانسہرہ میں داخل نہیں ہو سکیں گے، بڑی پابندی لگا دی گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

یہ علماء ضلع مانسہرہ میں داخل نہیں ہو سکیں گے، بڑی پابندی لگا دی گئی

پشاور(آن لائن)ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت بعض علماء کے دیگر اضلاع سے ضلع مانسہرہ میں داخلے پر پابند ی عائد کر دی ہے پابند علماء میں پنجاب لاہور کے مولانا احمد لدھیانوی، سپاہ صحابہ پاکستان، سندھ کراچی کے مولانا اورنگزیب فاروقی، پنجاب جھنگ کے مولانا عالم طارق، فیصل آباد کے مولانا الیاس… Continue 23reading یہ علماء ضلع مانسہرہ میں داخل نہیں ہو سکیں گے، بڑی پابندی لگا دی گئی