بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے گھروں کی الاٹمنٹ کا باقاعدہ آغاز، کامیاب خوش نصیبوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے گھروں کی الاٹمنٹ کا باقاعدہ آغاز، کامیاب خوش نصیبوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کم آمدنی والے لوگوں کو گھروں کی الاٹمنٹ کے کام کا آغاز کردیاہے جس کی لودھراں میں شفاف انداز میں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی مکمل ہوگئی ہے۔ انہوں نے یہ بات لودھراں میں نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے گھروں کی الاٹمنٹ کا باقاعدہ آغاز، کامیاب خوش نصیبوں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے ٹائم ٹیبل میں تبدیلی کر دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے ٹائم ٹیبل میں تبدیلی کر دی

لاہور(این این آئی)پاکستان ریلوے نے موسمِ سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیاہے جو 15 اکتوبر 2019 سے نافذالعمل ہوگا۔ نئے ٹائم ٹیبل میں اپ اینڈ ڈان کی 12 ٹرینوں کو نئے سٹاپ دیئے گئے ہیں۔ جن ٹرینوں اوراسٹیشنوں پر نئے سٹاپ دیئے گئے ہیں۔ ان کے نام اس طرح سے ہیں، خوشحال خان… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے ٹائم ٹیبل میں تبدیلی کر دی

جاپان میں تاریخ کا طاقتور ترین طوفان، 10 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم، کئی علاقوں میں سیلاب آ گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

جاپان میں تاریخ کا طاقتور ترین طوفان، 10 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم، کئی علاقوں میں سیلاب آ گیا

ٹوکیو (این این آئی)جاپان میں تاریخ کے طاقتور ترین طوفان کے ٹکرانے سے کئی شہروں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہفتے کے روز جاپان میں 60 سال کے دوران آنے والے طاقتور ترین طوفان سے دارالحکومت ٹوکیو سمیت ملک بھر میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی،کئی علاقوں میں سیلاب آچکا ہے۔ میڈیا… Continue 23reading جاپان میں تاریخ کا طاقتور ترین طوفان، 10 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم، کئی علاقوں میں سیلاب آ گیا

مکی آرتھر کے پاکستانی کرکٹرز سے رابطے،سابق ہیڈ کوچ کو پاکستان کی یاد ستانے لگی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

مکی آرتھر کے پاکستانی کرکٹرز سے رابطے،سابق ہیڈ کوچ کو پاکستان کی یاد ستانے لگی

لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر آسٹریلیا پہنچ کر بھی پاکستانی ٹیم اور ان کے ساتھ گذارے ہوئے لمحات کو نہیں بھول سکے ہیں۔ پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ اب بھی اپنے پرانے ساتھیوں سے رابطے میں ہیں۔ سوا تین سال پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرنے والے مکی آرتھر وقتاً… Continue 23reading مکی آرتھر کے پاکستانی کرکٹرز سے رابطے،سابق ہیڈ کوچ کو پاکستان کی یاد ستانے لگی

بھیانک حقیقت ہم سے چھپائی جا رہی ہے، میرے والد پر کیا ظلم ہو رہا ہے؟ بختاور عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے پھٹ پڑیں

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

بھیانک حقیقت ہم سے چھپائی جا رہی ہے، میرے والد پر کیا ظلم ہو رہا ہے؟ بختاور عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے پھٹ پڑیں

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زر داری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زر داری نے کہاہے کہ اس میں کوئی شک نہیں آصف علی زر داری کے خلاف مقدمات فقط انتقام ہے،نیازی حکومت کا کرپشن کے خلاف اقدامات واقعتاً منافقت اور اپوزیشن کے خلاف انتقامی کاروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں،میرے والد کو وہ… Continue 23reading بھیانک حقیقت ہم سے چھپائی جا رہی ہے، میرے والد پر کیا ظلم ہو رہا ہے؟ بختاور عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے پھٹ پڑیں

فیصل واوڈاکامیڈیاپر بچے کی آنکھوں کے علاج سے متعلق چلنے والی خبر پر ایکشن،انتہائی احسن اقدام کا فیصلہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

فیصل واوڈاکامیڈیاپر بچے کی آنکھوں کے علاج سے متعلق چلنے والی خبر پر ایکشن،انتہائی احسن اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈانے میڈیاپر بچے کی آنکھوں کے علاج سے متعلق چلنے والی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے بچے کے علاج معالجہ کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق حاصل پور میں محنت کش کا 5 سالہ بیٹا واجد علی آنکھوں کی پر اسرار بیماری… Continue 23reading فیصل واوڈاکامیڈیاپر بچے کی آنکھوں کے علاج سے متعلق چلنے والی خبر پر ایکشن،انتہائی احسن اقدام کا فیصلہ

شہریوں کی مددگار 15 سروس بند ہونے کا خدشہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

شہریوں کی مددگار 15 سروس بند ہونے کا خدشہ

کراچی (این این آئی) شہریوں کی مددگار 15 سروس ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، سروس چلانے والی کمپنی کو گزشتہ 6 ماہ سے ادائیگی نہیں کی گئی۔تفصیلات کے مطابق شہریوں کی فوری مدد کو پہنچنے والی مددگار 15 کی سروس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ سندھ پولیس… Continue 23reading شہریوں کی مددگار 15 سروس بند ہونے کا خدشہ

پی آئی اے میں جہازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ،ادارے کو خسارے سے نکالنے کا عندیہ بھی دیدیا گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

پی آئی اے میں جہازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ،ادارے کو خسارے سے نکالنے کا عندیہ بھی دیدیا گیا

کراچی(این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹوآفیسرایئرمارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ اگلے دو سے تین سالوں میں جہازوں کی تعداد 31، 32 سے بڑھا کر 51، 52 تک کر دی جائے گی جس سے امید ہے کہ یہ قومی ادارہ خسارے سے نکل آئے گا۔پچھلے 10 سے 12 سالوں… Continue 23reading پی آئی اے میں جہازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ،ادارے کو خسارے سے نکالنے کا عندیہ بھی دیدیا گیا

واسا انتظامیہ کی چشم پوشی اور نااہلی، 16 کروڑ مالیت کا اہم سامان سکریپ میں تبدیل ہو گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

واسا انتظامیہ کی چشم پوشی اور نااہلی، 16 کروڑ مالیت کا اہم سامان سکریپ میں تبدیل ہو گیا

لاہور (آن لائن) واسا انتظامیہ کی چشم پوشی اور نااہلی کے باعث 16 کروڑ مالیت کے میٹر سکریپ میں تبدیل ہو گئے ہیں، والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی جانب سے فراہم کئے گئے دو ہزار الیکٹرانک میٹروں کی تنصیب کی بجائے واسا نے نئے میٹروں کی خریداری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سابقہ دور… Continue 23reading واسا انتظامیہ کی چشم پوشی اور نااہلی، 16 کروڑ مالیت کا اہم سامان سکریپ میں تبدیل ہو گیا