فنڈز کی عدم دستیابی، سینکڑوں ترقیاتی سکیمیں بند،حکومت نئی مشکل میں پڑ گئی، حیرت انگیز انکشافات
لاہور(این این آئی) پنجاب میں فنڈز کی عدم دستیابی پر سینکڑوں ترقیاتی سکیموں پر کام بند، محکمہ خزانہ 2 ارب سے زائد کی سکیموں کیلئے فنڈز فراہم نہ کر سکی، معاملہ صوبائی کابینہ کے سپرد کر دیا گیا۔پنجاب، وفاقی حکومت کے پرائم منسٹر سسٹین ایبل گولز پروگرام کی عوامی فلاحی سکیموں کیلئے بھی فنڈز فراہم… Continue 23reading فنڈز کی عدم دستیابی، سینکڑوں ترقیاتی سکیمیں بند،حکومت نئی مشکل میں پڑ گئی، حیرت انگیز انکشافات