ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

پی آئی اے نے 10 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کا کھانا ضائع کردیا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ائیر لائن کے حوالے سے آڈیٹر جنرل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پی آئی اے نے 10 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کا کھانا ضائع کیا ہے،ضائع کیاگیا کھانا5لاکھ 14 ہزار 554 افراد کے لئے کافی تھا۔ آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے نے 2013 میں ایک کروڑ 91 لاکھ 48 ہزار روپے کا کھانا ضائع کیا،یہ کھانا ایک لاکھ 56 ہزار 564 افراد کا پیٹ بھر سکتا تھا۔2014

میں 2کروڑ 27 لاکھ 61 ہزار 245 روپے کا کھانا ضائع کیا گیا،2014 میں ضائع ہونیوالا کھانا ایک لاکھ 50 ہزار 265 مسافروں کیلئے پکایا گیا۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق 2015 میں تین کروڑ 6 لاکھ 62 ہزار کا کھانا کسی کے پیٹ میں نہ جاسکا،2015 میں ضائع ہونے والا کھانا دو لاکھ 7 ہزار 365 افراد کا پیٹ بھر سکتا تھا۔پی آئی اے لاہور انتظامیہ نے تین کروڑ 40 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…