اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

آبادی کے تناسب سے پاکستان دنیا بھر میں کس نمبرپر ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی)۔پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک آبادی کے بڑھتے ہوئے سیلاب سے خو فز دہ ہیں شعور وآگاہی کے بغیر آبادی کے بڑھتے ہوئے سیلاب کو روکنا ممکن نہ ہے۔پاکستان کی ترقی کئے لئے پاکستان کی بڑھتی ہو ئی آبادی کی روک تھام انتہائی ضروری ہے۔آبادی کے تناسب سے پاکستان دنیا بھر میں چھٹے نمبر پر ہے ،ان خیالات کا اظہار ڈسٹر کٹ پاپولیشن آفیسر بہاولنگر مجیب ربانی نے فلاحی مرکز سٹی ہارون آباد میں الیکترانک وپر نٹ میڈیا نمائند گان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ضلعی آفیسر بہبود آبادی بہاولنگر مجیب ربانی نے کہا کہ

ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی نہ صرف ملکی ترقی کی راہ رکاوٹ ہے بلکہ معیشت کو بھی تباہی کی جانب دھکیل رہی ہے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کی روک تھام کے لئے میڈیا بھی اپنا کردار اداء کریں جبکہ فلاحی مرکز سٹی ہارون آباد کی انچارج ایف ڈبلیو سی زاہدہ رخسانہ نے کہا کہ وسائل اور آبادی کے درمیان توازن برقرار رکھنا ہی بہتر حکمت عملی ہے باشعور قوم ہمیشہ اپنے وسائل اور اپنی استطاعت کے مطابق پاؤں پھیلاتی ہے۔اس لئے ازحد ضروری ہے کہ ہم اپنی بڑھتی ہو ئی آبادی پر قابو پانے کئے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے ملک وقوم کو ترقی کی شاہراہ کریں



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…