لاہور(این این آئی)پنجاب پولیس میں اصلاحات کے معاملے پر بیوروکریسی نے گھٹنے ٹیک دئیے،پولیس گروپ کے دو مطالبات تسلیم کر لئے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضی کے مطابق پولیس کو ڈپٹی کمشنر کے ماتحت نہیں کر رہے ہیں،پولیس اصلاحات سے متعلق مسودہ ایک ماڈل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس میں اصلاحات لاکر معاملات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس کے ایکسٹرنل اکاؤنٹی بیلٹی اتھارٹی کا ڈی جی ریٹائرڈ پولیس افسر ہوگا۔
پنجاب پولیس میں اصلاحات کے معاملے پر بیوروکریسی نے پولیس گروپ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































