وفاقی حکومت کا وزارتوں، ڈویژنوں، محکموں میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتیوں سے متعلق اہم فیصلہ، مراسلہ جاری
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے وزارتوں، ڈویژنوں، محکموں میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتیوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا،اہم عہدوں پر اضافی چارج کی بنیاد پر تعیناتی پر پابندی عائد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جمعرات کو وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب… Continue 23reading وفاقی حکومت کا وزارتوں، ڈویژنوں، محکموں میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتیوں سے متعلق اہم فیصلہ، مراسلہ جاری