اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ناراض ارکان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے، اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو اور ناراض وزراء کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 17  مئی‬‮  2021

ناراض ارکان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے، اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو اور ناراض وزراء کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان حکومت کے ناراض ارکان اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ، اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو اور ناراض وزراء نے آئندہ چند دنوں میں مستعفی ہونے کی مشاورت مکمل کرلی حتمی فیصلہ کوئٹہ میں نشست میں کیا جائیگا ناراض ارکان کا آنے بجٹ کا… Continue 23reading ناراض ارکان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے، اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو اور ناراض وزراء کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ میں مصالحت کی کوششوں میں چوہدری نثار کا کردار سامنے آ گیا، ڈیل کی صورت میں سابق وزیر داخلہ کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

datetime 17  مئی‬‮  2021

ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ میں مصالحت کی کوششوں میں چوہدری نثار کا کردار سامنے آ گیا، ڈیل کی صورت میں سابق وزیر داخلہ کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار کا اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ میں مصالحت کی کوششوں میں کردار سامنے آ گیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اور شہباز شریف کے درمیان کئی بار ملاقات ہو چکی ہے، شہباز شریف کے ساتھ چوہدری نثار لیگی رہنما سعد رفیق کے… Continue 23reading ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ میں مصالحت کی کوششوں میں چوہدری نثار کا کردار سامنے آ گیا، ڈیل کی صورت میں سابق وزیر داخلہ کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

datetime 17  مئی‬‮  2021

وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی تھی جسے مسترد کرتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایاکہ… Continue 23reading وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

پشتو کے معروف شاعر سلیم راز انتقال کر گئے

datetime 17  مئی‬‮  2021

پشتو کے معروف شاعر سلیم راز انتقال کر گئے

پشاور (این این آئی+ آن لائن)پشتو زبان کے معروف شاعر سلیم راز انتقال کرگئے ہیں، اہل خانہ نے نامور شاعر کی موت کی تصدیق کردی ہے۔پشتو زبان کے معروف شاعر کو 2009ء میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔مرحوم سلیم راز پشتو عالمی کانفرنس کے بانی چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔عوامی نیشنل… Continue 23reading پشتو کے معروف شاعر سلیم راز انتقال کر گئے

وزیراعظم عمران خان کی جمعہ کو فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف سرکاری احتجاج کی ہدایت

datetime 17  مئی‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کی جمعہ کو فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف سرکاری احتجاج کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف یوم احتجاج منانے کی تیاری کی ہدایت ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سعودی عرب سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے سعودی عرب کے ساتھ جاری منصوبوں کا فالو آپ کرنے کی ہدایت کی ۔ وزیر اعظم نے سرمایہ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی جمعہ کو فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف سرکاری احتجاج کی ہدایت

شہباز شریف کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز، فلسطینی پرچم والا مفلر پہن کر قومی اسمبلی میں انٹری دی

datetime 17  مئی‬‮  2021

شہباز شریف کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز، فلسطینی پرچم والا مفلر پہن کر قومی اسمبلی میں انٹری دی

اسلام آباد ( آن لائن) قومی اسمبلی میں سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر شہباز شریف نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا۔شہباز شریف نے فلسطینی پرچم والا مفلرپہن کر قومی اسمبلی میں انٹری دی۔سوشل میڈیا پر شہباز شریف… Continue 23reading شہباز شریف کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز، فلسطینی پرچم والا مفلر پہن کر قومی اسمبلی میں انٹری دی

رنگ روڈ سکینڈل، زلفی بخاری کے استعفے کے بعد غلام سرور خان نے بھی سیاست کو ہمیشہ کیلئے چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

datetime 17  مئی‬‮  2021

رنگ روڈ سکینڈل، زلفی بخاری کے استعفے کے بعد غلام سرور خان نے بھی سیاست کو ہمیشہ کیلئے چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے رنگ روڈ سکینڈل کی نیب کی جانب سے لئے گئے نوٹس کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ نیب،ایف آئی اے، آئی بی اور آئی ایس آئی سمیت تمام اداروں سے رنگ روڈ سکینڈل کی تحقیقات کرائی جائیں دودھ کا دودھ اور پانی… Continue 23reading رنگ روڈ سکینڈل، زلفی بخاری کے استعفے کے بعد غلام سرور خان نے بھی سیاست کو ہمیشہ کیلئے چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

راولپنڈی رنگ روڈ زلفی بخاری کو لے ڈوبا

datetime 17  مئی‬‮  2021

راولپنڈی رنگ روڈ زلفی بخاری کو لے ڈوبا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رنگ روڈ سکینڈل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری کو لے ڈوبا، زلفی بخاری استعفیٰ دینے پر مجبور ہو گئے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، انہوں نے اپنے آپ کو رنگ روڈ سکینڈل کی… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ زلفی بخاری کو لے ڈوبا

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری مستعفی ہو گئے

datetime 17  مئی‬‮  2021

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری مستعفی ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، انہوں نے اپنے آپ کو رنگ روڈ سکینڈل کی تحقیقات کے لئے پیش کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیشہ میرے وزیراعظم کہتے ہیں کہ… Continue 23reading وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری مستعفی ہو گئے