جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

وزیراعظم عمران خان کی جمعہ کو فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف سرکاری احتجاج کی ہدایت

datetime 17  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف یوم احتجاج منانے کی تیاری کی ہدایت ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سعودی عرب سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے سعودی عرب کے ساتھ جاری منصوبوں کا فالو آپ کرنے کی ہدایت کی ۔ وزیر اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو بھی اقدامات کرنے کا حکم دیا ۔وزیر اعظم نے ترجمانوں کو ملکی اور عالمی امور بالخصوص مسئلہ فلسطین پر قومی بیانیے سے بھی آگاہ کیا گیا، اجلاس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی مشاورت کی گئی ۔وزیراعظم

نے سیاسی صورتحال پر گائیڈ لائنز سے آگاہ کیا۔وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب کے بارے میں رہنمائوں کا اعتماد میں لیااجلاس میں وزیر اعظم کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودیہ کے ساتھ معاہدوں کا جائزہ کیا گیا ،اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، معاون خصوصی ملک امین اسلم نے بریفنگ دی ،وزیر اعظم کو سعودی عرب میں پاکستانی قیدیوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ،قیدیوں کی سزاوں کی مدت، جرمانوں کی تفصیل اور واپس لانے سے متعلق بریفنگ دی گئی ،وزیر اعظم کو بلین ٹری سونامی منصوبہ سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…