جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ میں مصالحت کی کوششوں میں چوہدری نثار کا کردار سامنے آ گیا، ڈیل کی صورت میں سابق وزیر داخلہ کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

datetime 17  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار کا اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ میں مصالحت کی کوششوں میں کردار سامنے آ گیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اور شہباز شریف کے درمیان کئی بار ملاقات ہو چکی ہے، شہباز شریف

کے ساتھ چوہدری نثار لیگی رہنما سعد رفیق کے ساتھ بھی مسلسل رابطہ رکھے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اگر ڈیل ہوتی ہے تو سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اپنی پرانی پوزیشن پر پاکستان مسلم لیگ میں واپس آجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…