ڈرائیونگ لائسنس بنانے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
مکوآنہ (این این آئی )پنجاب میں میں ڈرائیونگ لائسنس بنا نے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں لائسنس جاری کرنے کا سلسلہ منگل سے شروع کر دیا جائے گا۔ کرونا کے بڑھتے واقعات کے بعد ڈی آئی جی ٹریفک نے اٹھائیس اپریل کو دو ماہ کے لیے ڈرائیونگ… Continue 23reading ڈرائیونگ لائسنس بنانے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ