اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2021

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

سرگودھا(این این آئی)یونین کونسل کے سابق چیئرمین نے تحریک انصاف کو الوداع کہہ کر دوبارہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔زرائع کے مطابق یونین کونسل رکھ کے سابق چیئرمین حافظ اللہ بخش آہیر نے الیکشن کے وقت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی اور اب انہوں نے تحریک انصاف کو خیرباد کہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

لاک ڈائون کے دوران خریداری کیلئے آنیوالی خواتین کی تذلیل کرنیوالی اے سی نارروال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

datetime 17  مئی‬‮  2021

لاک ڈائون کے دوران خریداری کیلئے آنیوالی خواتین کی تذلیل کرنیوالی اے سی نارروال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے لاک ڈائون کے دوران خریداری کے لئے آنے والی خواتین کی تذلیل کرنے والی اسسٹنٹ کمشنر نارروال سیدہ تہنیت بخاری کو او ایس ڈی بنا دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17کی خاتون آفیسر کو محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن میں رپورٹ کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔ سیدہ… Continue 23reading لاک ڈائون کے دوران خریداری کیلئے آنیوالی خواتین کی تذلیل کرنیوالی اے سی نارروال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مایوس کن تخمینوں کے برعکس پاکستان میں ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2021

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مایوس کن تخمینوں کے برعکس پاکستان میں ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

لاہور(این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مایوس کن تخمینوں کے برعکس سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلاتِ زر میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں شائع ہونے والی عالمی بینک کی مائیگریشن ایند ڈیولپمنٹ بریف کے مطابق جنوبی ایشیا ممالک میں بیرونِ ملک کام کرنے والے پاکستانیوں کی… Continue 23reading عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مایوس کن تخمینوں کے برعکس پاکستان میں ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

فردوس عاشق کے ’جھپیوں اور پپیوں‘ والے بیان پر مہوش حیات کی بھی پیروڈی وائرل

datetime 17  مئی‬‮  2021

فردوس عاشق کے ’جھپیوں اور پپیوں‘ والے بیان پر مہوش حیات کی بھی پیروڈی وائرل

کراچی (این این آئی)معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے دلچسپ بیان پر پیروڈی ویڈیو بنالی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔مہوش حیات کی بہن افشین حیات نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس… Continue 23reading فردوس عاشق کے ’جھپیوں اور پپیوں‘ والے بیان پر مہوش حیات کی بھی پیروڈی وائرل

قبلہ رخ کا تعین کرنے کیلئے سنہری موقع، سورج کے بیت اللہ کے عین اوپر سے گزرنے کی تاریخ بتا دی گئی

datetime 17  مئی‬‮  2021

قبلہ رخ کا تعین کرنے کیلئے سنہری موقع، سورج کے بیت اللہ کے عین اوپر سے گزرنے کی تاریخ بتا دی گئی

عارف والا(آن لائن) قبلہ رخ کا تعین کرنے کیلئے سور ج -28مئی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا پاکستانی وقت کے مطابق2 بجکر18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ کی جانب ہوگا جبکہ اس روز بیت اللہ کا سایہ نہیں… Continue 23reading قبلہ رخ کا تعین کرنے کیلئے سنہری موقع، سورج کے بیت اللہ کے عین اوپر سے گزرنے کی تاریخ بتا دی گئی

نجی کمپنی نے ریکوڈک میں معدنی ذخائرکی تلاش کے لئے اجازت کی درخواست کردی

datetime 17  مئی‬‮  2021

نجی کمپنی نے ریکوڈک میں معدنی ذخائرکی تلاش کے لئے اجازت کی درخواست کردی

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان منرل ایکسپلوریشن کمپنی کو ایک نجی کنسورشیم کمپنی کی جانب سے صوبے کے ضلع چاغی کے علاقوں تنجیل اور ریکوڈک کے ذخائر کی ترقی کے حوالے سے ایک پیشکش موصول ہوئی ہے۔ بلوچستان منرل ایکسپلوریشن کمپنی کو نیشنل ریسورسز لمیٹڈ ( این آر ایل) نے تنجیل اورریکوڈک کے ذخائرکی ترقی کے… Continue 23reading نجی کمپنی نے ریکوڈک میں معدنی ذخائرکی تلاش کے لئے اجازت کی درخواست کردی

پاک بحریہ کا جہاز بحرین کی حکومت سے تحفہ لے کر کراچی پہنچ گیا

datetime 17  مئی‬‮  2021

پاک بحریہ کا جہاز بحرین کی حکومت سے تحفہ لے کر کراچی پہنچ گیا

کراچی(آن لائن)ملک میں کرونا وبا کی تیسری لہر سے نبرد آزما ہونے کے لئے انتہاء طبی نگہداشت کا سامان کراچی پہنچ گیا. پاک بحریہ کا خصوصی جہاز پی این ایس نصر مملکت بحرین سے طبی نگہداشت کا سامان لے کر کراچی پہنچ گیا۔ یہ سامان کرونا وبا کے باعث ایمرجنسی صورتحال سے نبرد آزما ہونے… Continue 23reading پاک بحریہ کا جہاز بحرین کی حکومت سے تحفہ لے کر کراچی پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو زور دار جھٹکا دے دیا

datetime 16  مئی‬‮  2021

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو زور دار جھٹکا دے دیا

ابو ظہبی(آن لائن) امریکی اور یورپی کمپنیوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں اتحاد ایئر ویز اور فلائی دبئی نے بھی اسرائیل جانے والی پروازیں منسوخ کردیں۔عالمی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب کی فضائی کمپنیوں اتحاد اور فلائی دبئی نے تل ابیب جانے والی مسافر بردار اور مال بردار پروازوں کو منسوخ کردیا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو زور دار جھٹکا دے دیا

معاشی ماہرین نے پاکستان کے ایشین ٹائیگر بننے کی پیشگوئی کر دی، معاشی حوالے سے حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 16  مئی‬‮  2021

معاشی ماہرین نے پاکستان کے ایشین ٹائیگر بننے کی پیشگوئی کر دی، معاشی حوالے سے حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (آن لائن) حکومت کے معاشی ماہرین نے پاکستان کے ایشین ٹائیگر بننے کی پیشگوئی کر دی، پاکستان کی معیشت ٹھوس بڑھوتری کی راہ پرگامزن ہے اور ملکی معیشت مشکل حالات کے باوجودآئندہ پانچ برسوں میں بڑھوتری کی کے اندازوں سے زیادہ ہونے کی استعدادکی حامل ہے۔ یہ بات مشرق وسطی کے معروف اخبارخلیج… Continue 23reading معاشی ماہرین نے پاکستان کے ایشین ٹائیگر بننے کی پیشگوئی کر دی، معاشی حوالے سے حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا