اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

جس نے آئین، پاکستان کے قانون اور حق کی بات کی اور وہ غدار کہلایا تو یاد رکھو پورا پاکستان غدار ہے

datetime 16  مئی‬‮  2021

جس نے آئین، پاکستان کے قانون اور حق کی بات کی اور وہ غدار کہلایا تو یاد رکھو پورا پاکستان غدار ہے

شیخوپورہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لیگی رہنما جاوید لطیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین اور حق کی بات سے ڈر لگتا ہے تو غداری اور فتوے لگائے جاتے ہیں،جس نے آئین، پاکستان کے قانون اور حق کی بات کی اور وہ غدار… Continue 23reading جس نے آئین، پاکستان کے قانون اور حق کی بات کی اور وہ غدار کہلایا تو یاد رکھو پورا پاکستان غدار ہے

اسرائیلی فوج کی کارروائیاں، نوآبادیاتی پالیسیز، جارحیت اور ظالمانہ روش کو پاکستان نے ناقابل قبول قرار دیدیا

datetime 16  مئی‬‮  2021

اسرائیلی فوج کی کارروائیاں، نوآبادیاتی پالیسیز، جارحیت اور ظالمانہ روش کو پاکستان نے ناقابل قبول قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسرائیلی فوج کی کارروائیوں، اس کی نوآبادیاتی پالیسیز، اور جاری جارحیت، محاصرے،اجتماعی آبادی کو سزا دینے کی ظالمانہ روش کی بناء پر مقبوضہ فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورت حال ناقابل برداشت دیتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے بے کس… Continue 23reading اسرائیلی فوج کی کارروائیاں، نوآبادیاتی پالیسیز، جارحیت اور ظالمانہ روش کو پاکستان نے ناقابل قبول قرار دیدیا

جن مسلمانوں کو کرونا کے پھیلاؤ کا ’’مجرم‘‘بنا کر نشانہ بنایا گیا آج وہی ان کے لئے’’مسیحا‘‘ بن گئے

datetime 16  مئی‬‮  2021

جن مسلمانوں کو کرونا کے پھیلاؤ کا ’’مجرم‘‘بنا کر نشانہ بنایا گیا آج وہی ان کے لئے’’مسیحا‘‘ بن گئے

اسلام آباد(این این آئی ) دہلی کی تاریخی بستی نظام الدین میں تبلیغی جماعت کا مرکز واقع ہے۔ گزشتہ سال بھارت کے میڈیا اور ہندو قوم پرستوں نے اس مسجد اور تبلیغی جماعت کے خلاف بھی ایک طوفان کھڑا کر دیا تھا۔یہ پروپیگنڈا اس قدر شدید تھا کہ ایک عام مسلمان کے لیے اپنے گھر… Continue 23reading جن مسلمانوں کو کرونا کے پھیلاؤ کا ’’مجرم‘‘بنا کر نشانہ بنایا گیا آج وہی ان کے لئے’’مسیحا‘‘ بن گئے

پاکستان بھر میں کورونا سے مزید درجنوں افراد چل بسے 2379 نئے کیسز بھی رپورٹ

datetime 16  مئی‬‮  2021

پاکستان بھر میں کورونا سے مزید درجنوں افراد چل بسے 2379 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وبا سے مزید 76 افراد چل بسے،2379 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 30402 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2379 افراد میں کورونا وائرس… Continue 23reading پاکستان بھر میں کورونا سے مزید درجنوں افراد چل بسے 2379 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان کے و ہ مشہوراداکار جنہوں نے اپنی اہلیہ کوحق مہرمیں صرف 500روپے دیئے

datetime 16  مئی‬‮  2021

پاکستان کے و ہ مشہوراداکار جنہوں نے اپنی اہلیہ کوحق مہرمیں صرف 500روپے دیئے

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد کی تاریخ تقریبا 125 سال پرانی ہے۔ شہر کے مرکز میں واقع گھنٹہ گھر دنیا بھر میں اس شہر کی پہچان ہے۔ گھنٹہ گھر کے عقب میں انگریز دور میں تعمیر شدہ گمٹی اور قیصری دروازے کی تاریخی عمارتیں ہمارا ثقافتی ورثہ ہیں۔ شہر… Continue 23reading پاکستان کے و ہ مشہوراداکار جنہوں نے اپنی اہلیہ کوحق مہرمیں صرف 500روپے دیئے

لاہور پولیس کے فلیگ مارچ کام کرگئے کورونا کیسز میں واضح کمی

datetime 16  مئی‬‮  2021

لاہور پولیس کے فلیگ مارچ کام کرگئے کورونا کیسز میں واضح کمی

لاہور(این این آئی) لاہور پولیس کے فلیگ مارچ کام کرگئے۔شہر بھر میں لاہور پولیس کے مسلسل فلیگ مارچز اور آگاہی مہم کے نتیجے میں کورونا کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر اور کمشنر لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی زیر قیادت 18 فلیگ مارچز کئے گئے جبکہ لاہورپولیس کی… Continue 23reading لاہور پولیس کے فلیگ مارچ کام کرگئے کورونا کیسز میں واضح کمی

وزیر اعظم کا ٹوئٹ بلاول بھٹو زر داری نے احساس کفالت پروگرام کی بجائے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام لکھ دیا

datetime 16  مئی‬‮  2021

وزیر اعظم کا ٹوئٹ بلاول بھٹو زر داری نے احساس کفالت پروگرام کی بجائے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام لکھ دیا

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی بینک کی جانب سے دنیا میں سماجی تحفظ کے چار بڑے منصوبوں میں ‘احساس کفالت پروگرام’ کو شامل کرنے کے معاملے میں وزیراعظم عمران خان کی اصلاح کردی۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی ٹوئٹ پر… Continue 23reading وزیر اعظم کا ٹوئٹ بلاول بھٹو زر داری نے احساس کفالت پروگرام کی بجائے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام لکھ دیا

پی ڈی ایم نے اسلام آباد لانگ مارچ سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

datetime 16  مئی‬‮  2021

پی ڈی ایم نے اسلام آباد لانگ مارچ سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

قلات/ منگچر (این این آئی)حکومت آخری سسکیاں لے رہی ہے پی ڈی ایم کی اجلاس میں جلد اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کیا جائے گا پی ڈی ایم پہلے سے مضبوط ہو چکی ہے اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے خلاف 21 مء ملک بھر میں یوم احتجاج منایا جا ئے گا نا اہل حکومت نے… Continue 23reading پی ڈی ایم نے اسلام آباد لانگ مارچ سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

این سی اوسی کا فیصلہ تمام مارکیٹیں ، دکانیں اور دفاتر کل سے کھل جائیں گے

datetime 16  مئی‬‮  2021

این سی اوسی کا فیصلہ تمام مارکیٹیں ، دکانیں اور دفاتر کل سے کھل جائیں گے

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے کے تحت ملک بھر میں تمام مارکیٹیں اور دکانیں کل سے کھل جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر اور قومی کوآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان کی زیر صدارت این سی او سی… Continue 23reading این سی اوسی کا فیصلہ تمام مارکیٹیں ، دکانیں اور دفاتر کل سے کھل جائیں گے