عالمی بینک نے احساس پروگرام کو دنیا کے 4 بڑے پروگراموں میں شامل کرلیا
اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا شمار عالمی سطح کے پہلے 4 بڑے سماجی تحفظ پروگراموں میں کرلیا۔عالمی بینک نے عالمی سطح پر کوویڈ 19 سے نمٹنے کے لیے سماجی تحفظ پروگراموں پر مبنی رپورٹ جاری کردی۔ لیونگ پیپر کے نام جاری کردہ رپورٹ 18 شراکت داروں اور معاونین کی… Continue 23reading عالمی بینک نے احساس پروگرام کو دنیا کے 4 بڑے پروگراموں میں شامل کرلیا