پنجاب حکومت کاسہولت بازاروں کو مرحلہ وار بند کرنے کافیصلہ
لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے سہولت بازاروں کو مرحلہ وار بند کرنے کافیصلہ کرلیا ، شہر کے 31 سہولت بازار 8 فروری تک بند کردئیے جائیں گے شہرکے21 بازار 11 جنوری سے بند ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی رائے اور سروے کی تکمیل کے بعد… Continue 23reading پنجاب حکومت کاسہولت بازاروں کو مرحلہ وار بند کرنے کافیصلہ