اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

معیشت ٹھیک کرنے کا واحد علاج یکم جولائی سے پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کی تجویز

datetime 23  جنوری‬‮  2021

معیشت ٹھیک کرنے کا واحد علاج یکم جولائی سے پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )ایف بی آرکے سابق چیئرمین شبر زیدی نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ وہ یکم جولائی سے پانچ ہزار کے نوٹ بند کردے اور دو ماہ پہلے ہی پانچ ہزار روپے کے نوٹ ختم کرنے کا اعلان کرے۔ٹوئٹر پراپنے ایک بیان میں شبرزیدی نے کہا کہ حکومت کو… Continue 23reading معیشت ٹھیک کرنے کا واحد علاج یکم جولائی سے پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کی تجویز

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی درخواست پی ٹی آئی حکومت کی غیر سنجیدگی سامنے آگئی

datetime 11  جنوری‬‮  2021

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی درخواست پی ٹی آئی حکومت کی غیر سنجیدگی سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکومتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی، وزارت خارجہ کی جانب سے رپورٹ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت میں پیش کی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ حکومت پاکستان… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی درخواست پی ٹی آئی حکومت کی غیر سنجیدگی سامنے آگئی

بریک ڈائون کے بعد لاہوراوردیگرکئی شہروں میں 16سے 17 گھنٹے بعد بجلی کی مکمل بحالی ہو سکی، عوام ایک اور پریشانی میں پڑ گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2021

بریک ڈائون کے بعد لاہوراوردیگرکئی شہروں میں 16سے 17 گھنٹے بعد بجلی کی مکمل بحالی ہو سکی، عوام ایک اور پریشانی میں پڑ گئے

لاہور(این این آئی )ملک میں بجلی کے بریک ڈائون کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہوراوردیگرکئی شہروںمیں 16سے 17گھنٹے بعد بجلی کی مکمل بحالی ہو سکی،پنجاب کے کئی علاقوں میں بجلی بحال ہونے کے بعد دوبارہ بند ہو گئی ،بجلی کی عدم دستیابی کے باعث پانی کی بھی شدید قلت پیدا ہو گئی ،بریک ڈائون سے عوام… Continue 23reading بریک ڈائون کے بعد لاہوراوردیگرکئی شہروں میں 16سے 17 گھنٹے بعد بجلی کی مکمل بحالی ہو سکی، عوام ایک اور پریشانی میں پڑ گئے

ملک کے معروف شاعر انتقال کرگئے

datetime 10  جنوری‬‮  2021

ملک کے معروف شاعر انتقال کرگئے

لاہور( آن لائن)معروف شاعر اور دانش ور نصیر ترابی انتقال کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف شاعر اور دانشور نصیر ترابی انتقال کرگئے ہیں، اس حوالے سے ان کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے۔اہل خانہ نے بتایا ہے کہ معروف شاعراوردانشور نصیر ترابی 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ نصیر… Continue 23reading ملک کے معروف شاعر انتقال کرگئے

نواز شریف پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے کے باوجود مزید کتنے سال برطانیہ میں رہ سکتے ہیں ، بڑی خبر

datetime 10  جنوری‬‮  2021

نواز شریف پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے کے باوجود مزید کتنے سال برطانیہ میں رہ سکتے ہیں ، بڑی خبر

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما و معروف قانون دان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ برطانیہ کے قانون کے مطابق صحت کے مسائل یا علاج کیلئے آنے والے کسی بھی شخص کوپاسپورٹ یا ویزے کی میعاد پوری ہونے پر 18ماہ تک رہنے کی اجازت ہوتی ہے ، اگر حکومت نواز شریف کے… Continue 23reading نواز شریف پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے کے باوجود مزید کتنے سال برطانیہ میں رہ سکتے ہیں ، بڑی خبر

بجلی کے بریک ڈاؤن کا معاملہ غفلت برتنے والے افسران معطل

datetime 10  جنوری‬‮  2021

بجلی کے بریک ڈاؤن کا معاملہ غفلت برتنے والے افسران معطل

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں بجلی بجلی کا بریک ڈائون ،سنٹرل پاور جنریشن کمپنی نے گدو تھرمل پاور اسٹیشن میں کام کر نے والے سات اہلکار معطل کر دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق گدو تھرمل پاوراسٹیشن میں کام کرنے والے سات اہلکار معطل کر دیئے گئے ،معطل ہونے والوں میں ایڈیشنل پلانٹ مینیجر سمیت… Continue 23reading بجلی کے بریک ڈاؤن کا معاملہ غفلت برتنے والے افسران معطل

عثمان بزدار نے لاہور کو دنیا کا بدبودار شہر بنادیا، لاہوریو ں کی عمران خان کو بددعائیں، شہباز شریف نے لاہور کو پیرس بنانے کا خواب دیکھا تھا لیگی رہنما حنا پرویز بٹ لاہور کو بدبودار بنانے پر بزدار حکومت پر برہم

datetime 10  جنوری‬‮  2021

عثمان بزدار نے لاہور کو دنیا کا بدبودار شہر بنادیا، لاہوریو ں کی عمران خان کو بددعائیں، شہباز شریف نے لاہور کو پیرس بنانے کا خواب دیکھا تھا لیگی رہنما حنا پرویز بٹ لاہور کو بدبودار بنانے پر بزدار حکومت پر برہم

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن)کی رہنما حناپرویزبٹ لاہور کو بدبودار بنانے پر بزدار حکومت پر برہم،حناپرویز بٹ نے کہاعثمان بزدار نے لاہور کو دنیا کا بدبودار شہر بنادیا ہے۔شہبازشریف نے لاہور کو پیرس بنانے کا خواب دیکھا تھا۔شہبازشریف نے لاہور کو گریٹراقبال پارک، میٹربس،اورنج ٹرین اور خوبصورت سڑکیں دیں۔عثمان بزدار نے لاہور کچرا کنڈی اور سڑکیں… Continue 23reading عثمان بزدار نے لاہور کو دنیا کا بدبودار شہر بنادیا، لاہوریو ں کی عمران خان کو بددعائیں، شہباز شریف نے لاہور کو پیرس بنانے کا خواب دیکھا تھا لیگی رہنما حنا پرویز بٹ لاہور کو بدبودار بنانے پر بزدار حکومت پر برہم

مصباح الحق کوکس نےازخود ہیڈ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دیدیا ، حیران کن انکشاف

datetime 10  جنوری‬‮  2021

مصباح الحق کوکس نےازخود ہیڈ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دیدیا ، حیران کن انکشاف

لاہور( آن لائن )دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی شکستوں پرمصباح الحق کے ساتھ وقار یونس کے لیے بھی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں ،دونوں کو آئندہ ہفتے کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ میں سخت سوالات کے جوابات دینے ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں پاکستانی ٹیم کو ٹی ٹونٹی سیریز میں1-2 اور ٹیسٹ… Continue 23reading مصباح الحق کوکس نےازخود ہیڈ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دیدیا ، حیران کن انکشاف

’’ وفاقی حکومت کی جانب سے ایک اور وعدہ پورا ہو گیا ‘‘ وزیراعظم عمران کا کراچی کی عوام کو نئے سال پر شاندار تحفہ

datetime 10  جنوری‬‮  2021

’’ وفاقی حکومت کی جانب سے ایک اور وعدہ پورا ہو گیا ‘‘ وزیراعظم عمران کا کراچی کی عوام کو نئے سال پر شاندار تحفہ

کراچی (این این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کراچی والوں کے لئے 50 اسٹیٹ آف آرٹ فائر ٹینڈرز اٹھارہ ہزار گنجائش کے اور دو باؤزرز نئے سال کا تحفہ ہے جس سے وفاقی حکومت کی جانب سے ایک اور وعدہ پورا ہوا، انہوں نے مزید… Continue 23reading ’’ وفاقی حکومت کی جانب سے ایک اور وعدہ پورا ہو گیا ‘‘ وزیراعظم عمران کا کراچی کی عوام کو نئے سال پر شاندار تحفہ