اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

جب جھگڑا ہی کوئی نہیں تھا تو صلح کیسی؟ شاہد خاقان عباسی نے اسٹیبلشمنٹ کیلئے نرم رویہ اختیار کر لیا

datetime 18  مئی‬‮  2021

جب جھگڑا ہی کوئی نہیں تھا تو صلح کیسی؟ شاہد خاقان عباسی نے اسٹیبلشمنٹ کیلئے نرم رویہ اختیار کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوری چھپانے اور مجرموں کو بچانے کا معاملہ نہیں چلے گا، جو وزیر پریس کانفرنس کرتے ہیں وہ بتائیں ان کا نیب سے کیا تعلق ہے؟،ہماری کسی سے جنگ نہیں، کبھی کسی ادارے کے خلاف… Continue 23reading جب جھگڑا ہی کوئی نہیں تھا تو صلح کیسی؟ شاہد خاقان عباسی نے اسٹیبلشمنٹ کیلئے نرم رویہ اختیار کر لیا

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ،ایک دن میں سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ریکارڈ، ہزاروں نئے کیسز سامنے آگئے

datetime 18  مئی‬‮  2021

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ،ایک دن میں سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ریکارڈ، ہزاروں نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد(اے پی پی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں، ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 135 اموات ہوئیں جن میں سے 77 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی… Continue 23reading کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ،ایک دن میں سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ریکارڈ، ہزاروں نئے کیسز سامنے آگئے

پاکستان نے کرونا ویکسین کی بڑی ڈیل فائنل کرلی

datetime 18  مئی‬‮  2021

پاکستان نے کرونا ویکسین کی بڑی ڈیل فائنل کرلی

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کی کووڈ ویکسین اسپوٹنک sputnikv کی بڑی ڈیل فائنل ہوگئی۔ پاک فوج نے بیس لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔پہلی کھیپ ابوظہبی ایئرپورٹ پر موجود ہے جس میں شامل دو لاکھ ڈوز پاکستان… Continue 23reading پاکستان نے کرونا ویکسین کی بڑی ڈیل فائنل کرلی

رنگ روڈ اسکینڈل میں کسی وزیر یا مشیر کے ملوث ہونے کے ثبوت۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے واضح کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2021

رنگ روڈ اسکینڈل میں کسی وزیر یا مشیر کے ملوث ہونے کے ثبوت۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے واضح کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ طاقتور ترین لوگ قانون سے مبرا نہیں ہیں،حکومتی اہلکاروں کو بھی احتساب کا خوف ہونا چاہئے ،راولپنڈی رنگ روڈ انکوائری کی ابتدائی رپورٹ میں کسی وزیر یا مشیر کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا،وزیر اعظم کی احتساب سے متعلق… Continue 23reading رنگ روڈ اسکینڈل میں کسی وزیر یا مشیر کے ملوث ہونے کے ثبوت۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے واضح کر دیا

نوازشریف کی جائیدادیں نیلام کرنےکافیصلہ

datetime 18  مئی‬‮  2021

نوازشریف کی جائیدادیں نیلام کرنےکافیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن) حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے ڈی سی شیخوپورہ نے بولی کی… Continue 23reading نوازشریف کی جائیدادیں نیلام کرنےکافیصلہ

راولپنڈی رنگ روڈ کا روٹ بدلنے کامشورہ کس نے دیا؟ وزیراعظم کے پوچھنے پر کمشنر محمد محمود نے ایسا کیاجواب دیاکہ عمران خان برا منا گئے ، جاوید چوہدری کے اہم انکشافات ‎

datetime 18  مئی‬‮  2021

راولپنڈی رنگ روڈ کا روٹ بدلنے کامشورہ کس نے دیا؟ وزیراعظم کے پوچھنے پر کمشنر محمد محمود نے ایسا کیاجواب دیاکہ عمران خان برا منا گئے ، جاوید چوہدری کے اہم انکشافات ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جاوید چودھری اپنے آج کے کالم ’’رنگ روڈ۔۔دوسرا پانامہ سکینڈل‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔راولپنڈی رنگ روڈ کی کہانی وزیراعظم عمران خان کے دفتر سے شروع ہوئی‘ وزیراعظم کو کسی دوست نے بتایا آپ کے خلاف بھی پانامہ سکینڈل بن چکا ہے‘ آج آپ کی حکومت ختم ہو جاتی ہے تو آپ… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ کا روٹ بدلنے کامشورہ کس نے دیا؟ وزیراعظم کے پوچھنے پر کمشنر محمد محمود نے ایسا کیاجواب دیاکہ عمران خان برا منا گئے ، جاوید چوہدری کے اہم انکشافات ‎

’’ گزشتہ پورے مالی سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘‘ اپریل میں ترسیلات زر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 18  مئی‬‮  2021

’’ گزشتہ پورے مالی سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘‘ اپریل میں ترسیلات زر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے2 ارب 80 کروڑ ڈالر تک ترسیلات زر بڑھنا ایک ریکارڈ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں ترسیلات زر 24… Continue 23reading ’’ گزشتہ پورے مالی سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘‘ اپریل میں ترسیلات زر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عمران خان کے فیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا 50 لاکھ لوگ بھی بیروز گار ہوگئے ، وزیر اعظم پر سنگین الزامات

datetime 18  مئی‬‮  2021

عمران خان کے فیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا 50 لاکھ لوگ بھی بیروز گار ہوگئے ، وزیر اعظم پر سنگین الزامات

لاہور( آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریکارڈ ٹیمپرڈکرکے بنی گالامحل ریگولرائزکیاگیا،استعفے لے کرقوم کوبیوقوف بنانے کی کوشش کی جاتی ہے، موجودہ حکومت کی نااہلیوں کی وجہ سے سارے ملک کے عوام مشکلات کا شکار ہیں اور وزیراعظم عمران خان کے فیصلوں سے… Continue 23reading عمران خان کے فیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا 50 لاکھ لوگ بھی بیروز گار ہوگئے ، وزیر اعظم پر سنگین الزامات

بھارتی گجرات میں طوفان ڈپریشن کی صورت میں موجود پاکستان کے کس علاقے میں تیز آندھی اور بارش کا امکان ہے؟ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 18  مئی‬‮  2021

بھارتی گجرات میں طوفان ڈپریشن کی صورت میں موجود پاکستان کے کس علاقے میں تیز آندھی اور بارش کا امکان ہے؟ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی(این این آئی) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی حصے میں طوفان سے کوئی خطرہ نہیں۔ایک انٹرویو میں سرفراز نے کہا کہ بھارتی گجرات میں طوفان اب ڈپریشن کی صورت میں موجود ہے، طوفان سے صرف ضلع تھرپارکرکے کچھ حصوں میں تیز آندھی اور بارش کا امکان ہے۔انہوں نے… Continue 23reading بھارتی گجرات میں طوفان ڈپریشن کی صورت میں موجود پاکستان کے کس علاقے میں تیز آندھی اور بارش کا امکان ہے؟ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتا دیا