اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کا فلسطینیوں کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ‎

datetime 18  مئی‬‮  2021

پاکستان کا فلسطینیوں کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ‎

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ نے فلسطین کیلئے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دیدی، منظوری کے بعد حکومت پاکستان فلسطین کے لیے طبی سامان بھجوائے گی۔وفاقی کابینہ نے ای سی سی اجلاس کے… Continue 23reading پاکستان کا فلسطینیوں کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ‎

سونا پھر مہنگا ہو گیا

datetime 18  مئی‬‮  2021

سونا پھر مہنگا ہو گیا

کراچی ( این این آئی ) عالمی مارکیٹ میں منگل کو فی اونس سونا17ڈالر کے اضافے سے1866ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں800روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی… Continue 23reading سونا پھر مہنگا ہو گیا

’’ ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ ‘‘ محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 18  مئی‬‮  2021

’’ ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ ‘‘ محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انتہائی شدید چکرواتی طوفان(TAUKTAE)نے شدید شب برک طوفان میں شدت آنے کے بعد گذشتہ رات ہندوستانی گجرات کو عبور کیا ، راجستھان ، بھارت پر شدید چکرو طوفان کی شکل اختیار کر گئی۔ ملک کے بالائی حصوں پر ایک کمزورمغربی لہر بھی موجود ہے۔آج بروز منگل ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں… Continue 23reading ’’ ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ ‘‘ محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

جمعہ کو ملک بھر میں یوم فلسطین بھرپور انداز میں منانے کا اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2021

جمعہ کو ملک بھر میں یوم فلسطین بھرپور انداز میں منانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ اور پاکستان علما کونسل کے چیرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے جمعہ کو یوم فلسطین بھرپور انداز میں منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ فلسطین کے معاملہ پر کوی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا اسلامی تعاون تنظیم امت مسلمہ… Continue 23reading جمعہ کو ملک بھر میں یوم فلسطین بھرپور انداز میں منانے کا اعلان

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کا پاکستان آنے کا اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2021

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کا پاکستان آنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وہ رواں ماہ 25 سے 27 مئی تک دو روز کے سرکاری دورے پر پاکستان پاکستان اور بنگلادیش آئیں گیوولکن بوزکر نے… Continue 23reading اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کا پاکستان آنے کا اعلان

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 18  مئی‬‮  2021

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

بہاولنگر (این این آئی )برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے ۔قیمت 410 سے بڑھکر 430 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔برائیلر مرغی کی قیمت میں اضافہ مسلسل جاری،24 گھنٹوں کے دوران 20 روپے… Continue 23reading برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 18  مئی‬‮  2021

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی ( این این آئی )ملکی کرنسی مارکیٹ میں منگل کوبھی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ دباوکا شکار رہا جس کی وجہ سے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدرمیں کمی آگئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 30پیسے بڑھ… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

پاکستان کی تاریخ میں رواں سال گندم کی پیداوار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 18  مئی‬‮  2021

پاکستان کی تاریخ میں رواں سال گندم کی پیداوار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

مکوآنہ (این این آئی ) پاکستان کی تاریخ میں رواں سال گندم کی پیداوار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں اس سال گندم کی ریکارڈ 28 اعشاریہ 75 ملین میٹرک ٹن پیداوار ہوئی جو کہ جو پاکستان کی تاریخ میں سب سے… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں رواں سال گندم کی پیداوار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پی ڈی ایم میں جان ڈالنے کی کوششیں تیز مولانا فضل الرحمن نے مشاورت مکمل کرلی

datetime 18  مئی‬‮  2021

پی ڈی ایم میں جان ڈالنے کی کوششیں تیز مولانا فضل الرحمن نے مشاورت مکمل کرلی

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کا اہم اجلاس رواں ماہ کے آخری ہفتے میں بْلانے کا فیصلہ کرلیاگیااس حوالے سے مولانا فضل الرحمن نے ایجنڈے پر مشاورت مکمل کرلی ہے، پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی کا فیصلہ متوقع ہے ، مولانا نے اس معاملے پر آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر رہنمائوں… Continue 23reading پی ڈی ایم میں جان ڈالنے کی کوششیں تیز مولانا فضل الرحمن نے مشاورت مکمل کرلی