پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کا پاکستان آنے کا اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وہ رواں ماہ 25 سے 27 مئی تک دو روز کے سرکاری دورے پر پاکستان پاکستان اور بنگلادیش آئیں گیوولکن بوزکر نے اپنے ٹوئٹ میں دورہ پاکستان کے حوالے سے بتایا کہ

وہ اسلام آباد میں صدر مملکت عارف علوی ، وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات کریں گے اور وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب بھی کریں گے۔وولکن بوزکر نے گزشتہ برس اگست میں بھی پاکستان کا دورہ کیا تھا، اپنے دورہ پاکستان میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…