راولپنڈی رنگ روڈ کا روٹ بدلنے کامشورہ کس نے دیا؟ وزیراعظم کے پوچھنے پر کمشنر محمد محمود نے ایسا کیاجواب دیاکہ عمران خان برا منا گئے ، جاوید چوہدری کے اہم انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جاوید چودھری اپنے آج کے کالم ’’رنگ روڈ۔۔دوسرا پانامہ سکینڈل‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔راولپنڈی رنگ روڈ کی کہانی وزیراعظم عمران خان کے دفتر سے شروع ہوئی‘ وزیراعظم کو کسی دوست نے بتایا آپ کے خلاف بھی پانامہ سکینڈل بن چکا ہے‘ آج آپ کی حکومت ختم ہو جاتی ہے تو آپ… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ کا روٹ بدلنے کامشورہ کس نے دیا؟ وزیراعظم کے پوچھنے پر کمشنر محمد محمود نے ایسا کیاجواب دیاکہ عمران خان برا منا گئے ، جاوید چوہدری کے اہم انکشافات