اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی بیوہ خورشید حفیظ 87 برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں

datetime 18  مئی‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)قومی ترانے کے خالق، نامور شاعر اور نثر نگار حفیظ جالندھری کی بیوہ خورشید حفیظ 87 برس کی عمرمیں لاہور میں انتقال کرگئیں۔حفیظ جالندھری کی صاحبزادی رضا ریاض کے مطابق ان کی والدہ بیگم خورشید حفیظ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔رضا ریاض کے مطابق وہ مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…