اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کے خلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند

datetime 18  مئی‬‮  2021

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کے خلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند

لاہو ر(این این آئی) احتساب عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتی کیس کی انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے نیب کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ نیب تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت میں مکمل رپورٹ جمع کروائی گئی جس میں… Continue 23reading اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کے خلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند

کن کن ہائوسنگ سوسائٹیوں نے رنگ روڈ کے نام پر کھربوں روپے اکٹھے کئے ؟تہلکہ خیز انکشافات‎

datetime 18  مئی‬‮  2021

کن کن ہائوسنگ سوسائٹیوں نے رنگ روڈ کے نام پر کھربوں روپے اکٹھے کئے ؟تہلکہ خیز انکشافات‎

راولپنڈی رنگ روڈ کی کہانی وزیراعظم عمران خان کے دفتر سے شروع ہوئی‘ وزیراعظم کو کسی دوست نے بتایا آپ کے خلاف بھی پانامہ سکینڈل بن چکا ہے‘ آج آپ کی حکومت ختم ہو جاتی ہے تو آپ کے لیے راولپنڈی رنگ روڈ کافی ہو گی‘ آپ باقی زندگی فائلیں اٹھا کر ایک عدالت سے… Continue 23reading کن کن ہائوسنگ سوسائٹیوں نے رنگ روڈ کے نام پر کھربوں روپے اکٹھے کئے ؟تہلکہ خیز انکشافات‎

آپ فائل لے جائیں اور کسی اور سے مقدمے کا فیصلہ کروا لیں ٹھیک ہے عدالت مجھے نہیں سننا چاہتی تو ۔۔چیف جسٹس گلزار احمد اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

datetime 18  مئی‬‮  2021

آپ فائل لے جائیں اور کسی اور سے مقدمے کا فیصلہ کروا لیں ٹھیک ہے عدالت مجھے نہیں سننا چاہتی تو ۔۔چیف جسٹس گلزار احمد اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پختونخواہ محکمہ تعلیم کیس میں کے پی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی جبکہ چیف جسٹس گلزار احمد اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، خیبرپختونخواہ حکومت کی اپیل منظور ہونے کے باوجود وکیل اونچی آواز میں دلائل دیتا رہا۔منگل کو سپریم کورٹ… Continue 23reading آپ فائل لے جائیں اور کسی اور سے مقدمے کا فیصلہ کروا لیں ٹھیک ہے عدالت مجھے نہیں سننا چاہتی تو ۔۔چیف جسٹس گلزار احمد اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

وزیر اعظم نے معید یوسف کواپنا مشیر بنالیا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ، نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 18  مئی‬‮  2021

وزیر اعظم نے معید یوسف کواپنا مشیر بنالیا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر کی ذمہ داریاں بھی مل گئیں ۔ منگل کووزیر اعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی زمہ داریاں تفویض کردیں ،ڈاکٹر معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا ،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق… Continue 23reading وزیر اعظم نے معید یوسف کواپنا مشیر بنالیا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ، نوٹیفکیشن بھی جاری

الجزیرہ کی میچ فکسنگ سے متعلق ڈاکیومنٹری آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کا بھی ردعمل آگیا

datetime 18  مئی‬‮  2021

الجزیرہ کی میچ فکسنگ سے متعلق ڈاکیومنٹری آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کا بھی ردعمل آگیا

دبئی (این این آئی)آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے الجزیرہ کی میچ فکسنگ سے متعلق ڈاکیومنٹری میں لگائے فکسنگ کے الزامات مسترد کر دیئے۔قطری ٹی وی نے 17 مئی 2018 میں کرکٹ میچ فکسرز کے نام سے ڈاکیومنٹری جاری کی تھی جس میں بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ اور پاکستان کے 15 بین الاقوامی میچوں کوفکس… Continue 23reading الجزیرہ کی میچ فکسنگ سے متعلق ڈاکیومنٹری آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کا بھی ردعمل آگیا

پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ 70 روپے کا یادگاری سکہ تیار

datetime 18  مئی‬‮  2021

پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ 70 روپے کا یادگاری سکہ تیار

اسلام آباد (این این آئی)چائنہ پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ 21 مئی کو منائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر چائنہ دو یادگاری سکے پاکستان کو جاری کرے گا، وزارت خارجہ نے بھی وزارت خزانہ سے یادگاری سکوں کے اجراء کے لئے جلد منظوری حاصل کرنے کی درخواست کی ہے، اسٹیٹ… Continue 23reading پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ 70 روپے کا یادگاری سکہ تیار

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کب ہونگے؟ ملک بھر کے تمام وزرائے تعلیم نے اتفاق رائے سے اہم فیصلے کر لئے

datetime 18  مئی‬‮  2021

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کب ہونگے؟ ملک بھر کے تمام وزرائے تعلیم نے اتفاق رائے سے اہم فیصلے کر لئے

لاہور(این این آئی )میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات پہلے جبکہ بار نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات بعد میں ہونگے ۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر کے تمام 7 وزرائے تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ اس سال فرسٹ ائیر اور نویں… Continue 23reading میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کب ہونگے؟ ملک بھر کے تمام وزرائے تعلیم نے اتفاق رائے سے اہم فیصلے کر لئے

ملک بھر میں فضائی سفر کرنیوالوں پرنئے ٹیکس عائد مسافروں کا شدید ردعمل

datetime 18  مئی‬‮  2021

ملک بھر میں فضائی سفر کرنیوالوں پرنئے ٹیکس عائد مسافروں کا شدید ردعمل

لاہور، کراچی(این این آئی) لاہور،کراچی، اسلام آباد سمیت ملک بھر کیلئے فضائی سفر کرنے والوں پرسول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ٹکٹ پر600روپے کے نئے ٹیکس عائد کردیئے گئے۔ 17مئی سے پہلے خریدے گئے ٹکٹ پر سفر سے پہلے اضافی 600روپے لئے جائیں گے۔ٹکٹ پر سو روپے سکیو رٹی فیس اورپانچ سو روپے ایمبارکشن… Continue 23reading ملک بھر میں فضائی سفر کرنیوالوں پرنئے ٹیکس عائد مسافروں کا شدید ردعمل

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے بری خبر روٹی کی قیمت میں بڑا روپے اضافہ کر دیا گیا

datetime 18  مئی‬‮  2021

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے بری خبر روٹی کی قیمت میں بڑا روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ، روٹی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق روٹی کی قیمت میں 33فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے لاہور میں ر روٹی کی قیمت 4روپے… Continue 23reading مہنگائی کے مارے عوام کے لیے بری خبر روٹی کی قیمت میں بڑا روپے اضافہ کر دیا گیا