پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

پی ڈی ایم میں جان ڈالنے کی کوششیں تیز مولانا فضل الرحمن نے مشاورت مکمل کرلی

datetime 18  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کا اہم اجلاس رواں ماہ کے آخری ہفتے میں بْلانے کا فیصلہ کرلیاگیااس حوالے سے مولانا فضل الرحمن نے ایجنڈے پر مشاورت مکمل کرلی ہے، پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی کا فیصلہ متوقع ہے

، مولانا نے اس معاملے پر آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر رہنمائوں سے مشورے کئے ہیں۔اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کااہم اجلاس رواں ماہ کے آخری ہفتے میں بْلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اتحاد میں شامل جماعتوں سے اجلاس بلانے اور ایجنڈے پر مشاورت مکمل کرلی ہے۔پی ڈی ایم کے اجلاس میں پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے پیپلزپارٹی کی واپسی کے معاملے پر آصف زرداری، نواز شریف، آفتاب احمد خان شیرپائو سمیت دیگر رہنمائوں سے بھی مشاورت کر لی ہے۔اجلاس میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی اور لانگ مارچ پر مشاورت کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…