شہبازشریف کو بیرون ملک جانے سے روک کر بادی النظر میں حکومت نے توہین عدالت کی ، سپریم کورٹ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے وفاقی حکومت کی اپیل کو ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرلیا۔جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے شہبازشریف کو بیرون ملک جانے سے… Continue 23reading شہبازشریف کو بیرون ملک جانے سے روک کر بادی النظر میں حکومت نے توہین عدالت کی ، سپریم کورٹ