کورونا ویکسین لگوانے میں پاکستان دنیا کے صف اول کے 34 ممالک میں شامل
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں 5.5 ملین افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے، ویکسین لگوانے سے متعلق پاکستان دنیا کے صف اول کے 34 ممالک میں شامل ہے۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کورونا وبا کے باوجود اس… Continue 23reading کورونا ویکسین لگوانے میں پاکستان دنیا کے صف اول کے 34 ممالک میں شامل