پاکستانیوں کی قوت خرید میں براہ راست 13 فیصد کمی،شہباز شریف کی حکومت پر شدید تنقید
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائدحزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا بجٹ اور اسے لانے والی حکومت دونوں کو عوام مسترد کرچکے ہیں ،2018 میں مسلم لیگ (ن)نے اقتدار چھوڑا تو پاکستانی معیشت کا حجم 313 ارب ڈالر تھا ،عمران نیازی کی 3 سال کی حکومت… Continue 23reading پاکستانیوں کی قوت خرید میں براہ راست 13 فیصد کمی،شہباز شریف کی حکومت پر شدید تنقید