جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

وارڈن کی بہن بھائی سے ہاتھا پائی اور گالم گلوچ کرتے ہوئے فوٹیج منظر عام پر آ گئی

datetime 29  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)شمالی چھائونی کے علاقے میں وارڈن کی بہن بھائی سے ہاتھا پائی اور گالم گلوچ کرتے ہوئے فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔بتایا گیا ہے کہ لائسنس زائد المیعاد ہونے پر وارڈن نے لڑکی سے موبائل چھینا جس پر جھگڑا ہو گیا۔ بہن بھائی ٹریفک وارڈن سے موبائل فون لینے

تھانہ شمالی چھائونی پہنچے۔ تھانے میں موجود وارڈن اکرم نے دونوں کو دھکے دیئے اور گالم گلوچ کی۔تھانہ شمالی چھائونی میں وارڈن کی شہریوں سے ہاتھا پائی کے معاملے پر ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے ایس پی کینٹ کو واقعے کی انکوائری کی ہدایت کر دی۔ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا کہ قصور وار پائے جانے پر اہلکار کے خلاف کارروائی ہو گی۔ تھانوں میں شہریوں کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ برداشت نہیں۔سی ٹی او لاہور سید حماد عابد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی اور سی سی پی او نے انکوائری کرنے کی ہدایت کی۔ فوٹیج میں نظر آنے والے شخص نے ہیلمٹ، ماسک نہیں پہنا تھا،نوجوان کی بہن نے بحث کرنا شروع کر دی،ان کے پاس کاغذات موجود نہیں تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…