پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ادویات کی مہنگے داموں فروخت روکنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

datetime 29  مئی‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کوروناادویات کی مہنگے داموں فروخت روکنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں کوروناادویات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔اتھارٹی نے کوروناادویات کی مہنگے داموں فروخت روکنے کیلئے

سخت اقدامات کرتے ہوئے ملک کی ادویات مارکیٹس کی سرویلنس کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں ڈریپ نےزادکشمیر،گلگت بلتستان،چاروں صوبائی دفاترکوہنگامی مراسلہ جاری کیا ہے۔مراسلے میں ملک میں کورونا ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کورونا ادویات کی دستیابی کیلئے ادویات مارکیٹ کی سرویلنس کی جائے اور کوروناادویات کی مہنگی فروخت روکنے کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں ۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کوروناادویات کی دستیابی ہرصورت یقینی بنائی جائے اور ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے مارکیٹ مانیٹرنگ کی جائے۔مراسلے کے مطابق ڈریپ کی ویب سائٹ پرکوروناادویات کی پرائس لسٹ موجودہے، حکومت نے کوروناادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت کاتعین کررکھاہے، ڈریپ افسران کوروناادویات کی مقررہ قیمتوں پردستیابی یقینی بنائیں۔کوروناادویات کی مقررہ سے زائدقیمت پرفروخت خلاف قانون ہے، ڈریپ افسران زائدقیمت پرفروخت کی شکایات پرفوری کارروائی کریں، ڈریپ افسران قانون شکن عناصرکیخلاف سخت کارروائی کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…