آئی ایم ایف نے نئے بجٹ میں 140 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کا کہا، وزیر خزانہ شوکت ترین کا بڑا اعتراف
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے نئے بجٹ 140 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا کہا جس کو ہم نے نہیں مانا، آئی ایم ایف نے شرح سود 13.25 فیصد کرنے کیلئے ہماری کنپٹی بندوق رکھی تھی، معاشی ٹیم نے ان سے مذاکرات کئے لیکن… Continue 23reading آئی ایم ایف نے نئے بجٹ میں 140 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کا کہا، وزیر خزانہ شوکت ترین کا بڑا اعتراف