پیمرا نے ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے موجودہ ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔پیمرا کی جانب سے جاری ہونے والے ہدایت نامے میں کہا گیا کہ پیمرا کی جانب سے متعدد مرتبہ یہ ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ججز… Continue 23reading پیمرا نے ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی