حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں کمی کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی میں کمی کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا ہے، پیٹرول پر لیوی میں فی لٹر 1 روپے 83 پیسے کی کمی کردی گئی، پٹرول پر لیوی 4 روپے 80 پیسے سے… Continue 23reading حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں کمی کردی