منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستانی سفیر نے فضائی پروازوں کی بندش ختم ہونے کا عندیہ دیدیا

datetime 16  جون‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستانی سفیر افضل محمود نے فضائی پروازوں کی بندش جلد ختم ہونے کا عندیہ دیدیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر افضال محمودنے دبئی میں منعقدہ تقریب میں پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے پروازوں کی بندش کے معاملے پر گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پروازیں بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں، اس معاملے میں متحدہ عرب امارات کی حکومت سے بات چیت بھی جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے پاکستان سے متحدہ عرب امارات کی ریاستوں کے لیے براہ راست پروازوں کا سلسلہ دوبارہ جلد شروع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…