جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت نے شراب کی فروخت بڑھانے کے لئے 1 ارب روپے کا بڑا ہدف دے دیا‎‎

datetime 16  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شراب کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے موجودہ حکومت کا اہم اقدام۔شراب کے کاروبار سے ذرائع آمدن پہلے سے زیادہ موصول ہونے پر ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو نئے مالی سال میں 1 ارب روپے کا نیا ہدف دے دیا گیا۔نجی ٹی ٹی ٹوئنٹی فور کے

مطابق کے مطا بق پنجاب میں شراب کی صنعت سے حکومت پنجاب سالانہ کروڑوں روپے ذرائع آمدن ٹیکس کی مد میں وصول کرتی ہے۔جس کے لیے محکمہ ایکسائز پنجاب یہ ٹیکس براہ راست شراب فروخت کرنے والوں سے وصول کرتا ہے۔پنجاب حکومت نے آئندہ نئے مالی سال میں شراب کی فروخت پر ٹیکس وصولی کا ہدف 1 ارب روپے مقرر کردیا ہے۔کیونکہ رواں سال پنجاب حکومت نے شراب کی فروخت پر 72 کروڑ کی آمدن حاصل کی۔جس کے لیے پنجاب حکومت کا نئے مالی سال کے دوران شراب کے کاروبار سے مزید آمدن حاصل کرنے فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ ایکسائز پنجاب شراب کی فروخت پر اضافی آمدن جمع کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…