منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا

datetime 16  جون‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر157روپے کی بلند سطح پر جا پہنچی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی پاکستانی روپیہ دباؤ کا شکار رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے

ڈالر کی قدر میں 30پیسے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ڈالرکی قیمت خرید 156.60روپے سے بڑھ کر156.90روپے اور قیمت فروخت156.70روپے سے بڑھ کر157روپے پر جا پہنچی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر10پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید157روپے سے بڑھ کر157.10روپے اور قیمت فروخت157.40روپے سے بڑھ کر157.50روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 50پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید 189روپے سے بڑھ کر189.50روپے اور قیمت فروخت190.50روپے سے بڑھ کر191روپے ہو گئی جبکہ1روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید219.50روپے سے بڑھ کر220.50روپے اور قیمت فروخت221روپے سے بڑھ کر222روپے ہو گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…