بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک بھر میں آٹے کے بحران کا خدشہ فلور ملیں بند کرنے کا اعلان ‎‎

datetime 22  جون‬‮  2021

ملک بھر میں آٹے کے بحران کا خدشہ فلور ملیں بند کرنے کا اعلان ‎‎

کراچی(آن لائن ) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ٹرن اوور ٹیکس اور چوکر پرسیلز ٹیکس عائد کرنے کے خلاف 23 جون کو آٹے کی سپلائی بند اور 30 جون سے  ملک بھر کی فلور ملوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری… Continue 23reading ملک بھر میں آٹے کے بحران کا خدشہ فلور ملیں بند کرنے کا اعلان ‎‎

وزیراعظم کے انٹرویو کا بھارت سے متعلق حصہ سنسر، پاکستان نے امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی

datetime 22  جون‬‮  2021

وزیراعظم کے انٹرویو کا بھارت سے متعلق حصہ سنسر، پاکستان نے امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کو سنسر کرنے کا معاملہ سامنے آنے پر پاکستان نے امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی ۔حکومتی ذرائع کے مطابق امریکی ٹی وی چینل نے وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کیا، انٹرویو میں بھارتی ہندوتوا… Continue 23reading وزیراعظم کے انٹرویو کا بھارت سے متعلق حصہ سنسر، پاکستان نے امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی

شہباز شریف کرپشن کے سوال پر کہتے ہیں جواب سلمان شہباز دے گا،

datetime 22  جون‬‮  2021

شہباز شریف کرپشن کے سوال پر کہتے ہیں جواب سلمان شہباز دے گا،

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کرپشن کے سوال پر کہتے ہیں جواب سلمان شہباز دے گا۔ایک بیان میں فرخ حبیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے سلمان شہباز پر تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے شوگر… Continue 23reading شہباز شریف کرپشن کے سوال پر کہتے ہیں جواب سلمان شہباز دے گا،

خان صاحب، آپ ایسے عہدے پر بیٹھے ہیں، جہاں لہجہ اور الفاظ سوچ سمجھ کر چننا چاہیے،لباس کا زیادتی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا

datetime 22  جون‬‮  2021

خان صاحب، آپ ایسے عہدے پر بیٹھے ہیں، جہاں لہجہ اور الفاظ سوچ سمجھ کر چننا چاہیے،لباس کا زیادتی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کے خواتین سے متعلق بیان کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریپ کا کپڑوں سے کوئی تعلق نہیں ،ہمیں مظلوم کا ساتھ دینا چاہیے نہ کہ ظالم کا۔عمران خان ایک ایسے مقام پر بیٹھا ہے جہاں اسے اس بات کی… Continue 23reading خان صاحب، آپ ایسے عہدے پر بیٹھے ہیں، جہاں لہجہ اور الفاظ سوچ سمجھ کر چننا چاہیے،لباس کا زیادتی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا

اب وراثتی سرٹیفکیٹ صرف15 دن میں نادرا سے حاصل کیا جا سکےگا‎

datetime 22  جون‬‮  2021

اب وراثتی سرٹیفکیٹ صرف15 دن میں نادرا سے حاصل کیا جا سکےگا‎

کراچی (آن لائن )وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جس نے نادرا کے ساتھ وراثتی سرٹیفکیٹ کا کام شروع کیا جوکہ اس سے پہلے عدالت کے ذریعے جاری کیا جاتا تھا، اس سرٹیفکیٹ کو 15 دن کے اندر نادرا کے متعلقہ دفتر سے حاصل کیا جاسکتا… Continue 23reading اب وراثتی سرٹیفکیٹ صرف15 دن میں نادرا سے حاصل کیا جا سکےگا‎

بجٹ پر بحث ، اپوزیشن کے ساتھ حکومتی اراکین بھی اپنی حکومت برس پڑے، حکومتی ارکان آپس میں الجھ پڑے ، ایک دوسرے کو دھکے اور دھمکیاں

datetime 22  جون‬‮  2021

بجٹ پر بحث ، اپوزیشن کے ساتھ حکومتی اراکین بھی اپنی حکومت برس پڑے، حکومتی ارکان آپس میں الجھ پڑے ، ایک دوسرے کو دھکے اور دھمکیاں

اسلام آباد (آن لائن/این این آئی ) قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران حکومتی ارکان آپس میں الجھ پڑے ۔ ایک دوسرے کو دھکے اور دھمکیاں دی گئیں، حکومتی بینچز پر تلخی کا ماحول پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران حکومتی رکن سیف الرحمان تقریر… Continue 23reading بجٹ پر بحث ، اپوزیشن کے ساتھ حکومتی اراکین بھی اپنی حکومت برس پڑے، حکومتی ارکان آپس میں الجھ پڑے ، ایک دوسرے کو دھکے اور دھمکیاں

امریکی ڈالر کی اڑان بے قابو ہو گئی ایک بار پھر158روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا

datetime 22  جون‬‮  2021

امریکی ڈالر کی اڑان بے قابو ہو گئی ایک بار پھر158روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ گرواٹ کا شکار ہو گیا جس کے باعث ڈالر ایک بار پھر158روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر… Continue 23reading امریکی ڈالر کی اڑان بے قابو ہو گئی ایک بار پھر158روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا

پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل، چودھری پرویزالٰہی اور آصف زرداری کے درمیان ملاقات‎‎

datetime 22  جون‬‮  2021

پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل، چودھری پرویزالٰہی اور آصف زرداری کے درمیان ملاقات‎‎

لاہور( این این آئی)سابق صدر مملکت و پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے بلاول ہائوس لاہور میں ملاقات کی جس میں مجموعی سیاسی صورتحال بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ، لاہور میں ہونے والی مذکورہ ملاقات بارے سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں کی جارہی… Continue 23reading پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل، چودھری پرویزالٰہی اور آصف زرداری کے درمیان ملاقات‎‎

لاہور میں نئی وباء پھوٹ پڑی،سرکاری ہسپتالوں میں 2 ہزار یومیہ مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری

datetime 22  جون‬‮  2021

لاہور میں نئی وباء پھوٹ پڑی،سرکاری ہسپتالوں میں 2 ہزار یومیہ مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری

لاہور (آن لائن)محکمہ موسمیات کی پیش گوئی صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا کے بعد گیسٹروں کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس کے نتیجے میں شہر کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتال گیسٹروں مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ رش کے باعث ڈاکٹر ان ہسپتالوں میں ایک بیڈ پر دو دو مریض لیٹا کر ان کا علاج کرنے میں… Continue 23reading لاہور میں نئی وباء پھوٹ پڑی،سرکاری ہسپتالوں میں 2 ہزار یومیہ مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری