بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 65 برس کے ہو گئے مسلم لیگ (ن )سے پاکستان تحریک انصاف تک کا سفر

datetime 22  جون‬‮  2021

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 65 برس کے ہو گئے مسلم لیگ (ن )سے پاکستان تحریک انصاف تک کا سفر

جہانیاں(آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 65 برس کے ہو گئے ۔سالگرہ کے سلسلے میں جہانیاں ،ٹھٹھہ صادق آباد،ملتان سمیت مختلف شہروں میں ان کے مریدین کی جانب سے منعقدہ تقریبات میں کیک کاٹے گئے اور مخدوم شاہ محمود قریشی کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔جنوبی… Continue 23reading وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 65 برس کے ہو گئے مسلم لیگ (ن )سے پاکستان تحریک انصاف تک کا سفر

حکومت ویڈیو بیان کو ایڈٹ کر کے اسے چھپانے کی کوشش کر رہی ہے ، وزیر اعظم اپنے بیان پر معافی مانگیں، پی پی کا مطالبہ

datetime 22  جون‬‮  2021

حکومت ویڈیو بیان کو ایڈٹ کر کے اسے چھپانے کی کوشش کر رہی ہے ، وزیر اعظم اپنے بیان پر معافی مانگیں، پی پی کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ وزیراعظم نے مجرموں کو خواتین کے خلاف جرم اور جنسی ہراساں کرنے کا عزم فراہم کیا ہے، حکومت ویڈیو بیان کو ایڈٹ کر کے اسے چھپانے کی کوشش کر رہی ہے ، وزیر اعظم اپنے بیان پر معافی مانگیں۔ اپنے بیان… Continue 23reading حکومت ویڈیو بیان کو ایڈٹ کر کے اسے چھپانے کی کوشش کر رہی ہے ، وزیر اعظم اپنے بیان پر معافی مانگیں، پی پی کا مطالبہ

کراچی ،گیس بحران انتہائی شدت اختیار کرگیا، انڈسٹریل زونز کو گیس فراہمی بند کر دی گئی

datetime 22  جون‬‮  2021

کراچی ،گیس بحران انتہائی شدت اختیار کرگیا، انڈسٹریل زونز کو گیس فراہمی بند کر دی گئی

کراچی( آن لائن) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بھر میں 29 جون تک سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ گیس کی پیداوار میں خود کفیل صوبہ سندھ میں گیس بحران انتہائی شدت اختیار کرگیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی صوبے میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان میں بری طرح ناکام… Continue 23reading کراچی ،گیس بحران انتہائی شدت اختیار کرگیا، انڈسٹریل زونز کو گیس فراہمی بند کر دی گئی

ملک میں مہنگائی و بے روزگاری کی تیسری لہر کرونا سے زیادہ خطرناک ہے ‘سراج الحق

datetime 22  جون‬‮  2021

ملک میں مہنگائی و بے روزگاری کی تیسری لہر کرونا سے زیادہ خطرناک ہے ‘سراج الحق

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے ملک میں مہنگائی و بے روزگاری کی تیسری لہر کرونا سے زیادہ خطرناک ہے ۔ جھوٹ کا سونامی عوام کی زبوں حالی اور زمینی حقائق کے سامنے دم توڑنے والا ہے ۔ مصنوعی اعشاریے ملکی معیشت کے لیے وینٹی لیٹر کے سوا کچھ بھی نہیں… Continue 23reading ملک میں مہنگائی و بے روزگاری کی تیسری لہر کرونا سے زیادہ خطرناک ہے ‘سراج الحق

ڈرائیونگ لائسنس لینے والوں کیلئے اہم خبر،پرانا طریقہ کا ر تبدیل

datetime 22  جون‬‮  2021

ڈرائیونگ لائسنس لینے والوں کیلئے اہم خبر،پرانا طریقہ کا ر تبدیل

لاہور(این این آئی) ڈرائیونگ لائسنس کا حصول شفاف بنانے کے لئے بائیومیٹرک سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ،لائسنسگ سنٹرز اور خدمت مراکز کو نادرا اور سی آر او برانچ سے منسلک کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس کا حصول شفاف بنانے کے لئے بائیومیٹرک سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیا،لرننگ، میڈیکل، لائسنس کے ٹیسٹ مراحل… Continue 23reading ڈرائیونگ لائسنس لینے والوں کیلئے اہم خبر،پرانا طریقہ کا ر تبدیل

بھارت سے تربیت یافتہ دو دہشت گرد میر پور خاص سے گرفتار ملزمان کا دو بڑے سیاستدانوں سے رابطوں کا انکشاف

datetime 22  جون‬‮  2021

بھارت سے تربیت یافتہ دو دہشت گرد میر پور خاص سے گرفتار ملزمان کا دو بڑے سیاستدانوں سے رابطوں کا انکشاف

کراچی(این این آئی)محکمہ انسدادِ دہشت گردی(سی ٹی ڈی)کے ڈی آئی جی عمر شاہد نے کہاہے کہ سی ٹی ڈی نے بھارت سے تربیت یافتہ دو دہشت گردوں کو میر پور خاص سے گرفتار کرلیا، ملزمان نے واسع جلیل اور انیس ایڈووکیٹ سے رابطوں کا انکشاف کیا ہے،واسع جلیل کی گرفتاری کے لئے انٹرپول کی مدد… Continue 23reading بھارت سے تربیت یافتہ دو دہشت گرد میر پور خاص سے گرفتار ملزمان کا دو بڑے سیاستدانوں سے رابطوں کا انکشاف

گیس کی قیمت میں 37 فیصد اضافے کا فیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2021

گیس کی قیمت میں 37 فیصد اضافے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس کی قیمت میں 37 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ایک سمری اوگرا کو ارسال کردی ہے۔ سمری میں کہا گیا ہے کہ اوگرا نے اگر گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری نہ دی تو کمپنی کے لئے 28 لاکھ صارفین… Continue 23reading گیس کی قیمت میں 37 فیصد اضافے کا فیصلہ

احساس پروگرام تو بنایا اس کے بدلے بجلی یا پٹرول سستا کردیتے تو بہتر ہوتا ،حکومتی رکن اسمبلی نور عالم خان ‎اپنی حکومت پر برس پڑے

datetime 22  جون‬‮  2021

احساس پروگرام تو بنایا اس کے بدلے بجلی یا پٹرول سستا کردیتے تو بہتر ہوتا ،حکومتی رکن اسمبلی نور عالم خان ‎اپنی حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی   اجلاس میں  پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا کہ بجٹ   پر بحث کے دوران اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  4 روز ایوان میں ہنگامی صورتحال تھی جو بہت افسوسناک تھا ایوان میں اراکین کی جانب سے… Continue 23reading احساس پروگرام تو بنایا اس کے بدلے بجلی یا پٹرول سستا کردیتے تو بہتر ہوتا ،حکومتی رکن اسمبلی نور عالم خان ‎اپنی حکومت پر برس پڑے

پاکستان سے کینیڈا کے لئے پروازوں کا آغاز کردیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2021

پاکستان سے کینیڈا کے لئے پروازوں کا آغاز کردیا گیا

لاہور (آن لائن)کینیڈا حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کینیڈا کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ منگل کے روز لاہور سے پی آئی اے کی پہلا پرواز مسافروں کو لے کر کینیڈا روانہ ہوئی جبکہ قومی ایئر لائن ہفتے میں… Continue 23reading پاکستان سے کینیڈا کے لئے پروازوں کا آغاز کردیا گیا