عمران خان کشمیر کا سفیر بنتے بنتے کلبھوشن کے وکیل بن گئے ، بلاول بھٹو
ہجیرہ،تتہ پانی (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کشمیر کا سفیر بنتے بنتے اب کلبھوشن یادیو کا وکیل بن چکا ہے،کشمیر کے فیصلے کشمیری عوام نہیں بلکہ کٹھ پتلی کررہے ہیں، کٹھ پتلی وزیراعظم کی ڈکٹیشن پر نہیں چلیں گے، عمران خان عوام سے روٹی،کپڑا اور مکان… Continue 23reading عمران خان کشمیر کا سفیر بنتے بنتے کلبھوشن کے وکیل بن گئے ، بلاول بھٹو